شہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام Read News CMShehbaz PMBritish BorisJohnson BestWishes pmln_org

تمنائوں کا پیغام دیا گیا ۔قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے ایک بیان میں بورس جانسن کی کورونا وائرس کے سبب طبیعت کی ناسازی پر نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بورس جانسن کا آئی سی یو میں منتقل ہونا تشویشناک خبر ہے۔شہبازشریف نے کہا ہے کہ بورس جانسن کے لیے جلد صحت یابی اور نیک تمنائوں کا پیغام دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ

بورس جانسن جلد صحتیاب ہو کر اپنی قومی ذمہ داریوں کو پھر سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے جس کی تصدیق سرکاری حکام نے کی تھی۔حکام کے مطابق بورس جانسن کو کورونا وائرس کی علامات بگڑنے پر میڈیکل ٹیم کی ہدایت پر آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کاعلاج جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقلبورس جانسن کی اب کس حال میں ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate OMG , praying for his recovery and good health اللہ خوب خوب کرے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم اسپتال میں داخلکورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم اسپتال میں داخل Read News CoronaVirus BorisJohnson patient hospital admitted
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم ہسپتال میں داخل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم ہسپتال میں داخل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہشہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Action Against People Responsible Wheat Sugar Crisis pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI PMLN pid_gov CMShehbaz pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov ٹوپی ماسٹر شو باز شریف CMShehbaz pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov lant kanjr a phly apna hesab dy la CMShehbaz pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov We r stuck in kyrgyzstan there is curfew now we want to come back pakistan kindly help us
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »