شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینے کے فیصلے پرکڑی تنقید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ قانون کے ساتھ مذاق ہے، فیصلے کیخلاف تمام قانونی راستے اختیار کریں گے۔ بابر اعوان نے کہا پاکستان شریف برادران کیلئے اقتدار کی چراگاہ ہے۔ تفصیلات: SamaaTV

Posted: May 7, 2021 | Last Updated: 10 mins ago

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کے عدالتی فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ قانون کے ساتھ مذاق ہے، فیصلے کیخلاف تمام قانونی راستے اختیار کریں گے۔ بابر اعوان نے کہا پاکستان شریف برادران کیلئے اقتدار کی چراگاہ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی بھی ٹویٹر پر شيئر کی اور لکھا کہ بجائے شہباز شریف کو جعلی گارنٹی دینے پر نوٹس کیا جاتا یا نواز شریف کو واپس بلایا جاتا خود اپوزیشن لیڈر کو باہر بھیجا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، فیصلے کیخلاف تمام قانونی راستے اختیار کریں گے، ہمارے نظام عدل کی کمزوریوں کی وزیر اعظم کئی بار نشاندہی کرچکے ہیں لیکن اپوزیشن اصلاحات پر تیار نہیں۔ہے، وہ کل لندن کیلئے روانہ ہوں گے، برطانیہ پہنچنے سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر قطر میں 10 روز کیلئے قرنطینہ میں رہیں گے۔

وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان نے بھی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو مفرور کرانے والے شہباز شریف بھی لندن جارہے ہیں، پاکستان اِن کیلئے اقتدار کی چراگاہ ہے۔Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قانون کہاں پے ہے ہمیں تو نظر نہیں آتا

ٹھیک بات ہے

Bhai ap apni khair manao.

ن لیگی چوروں کی چھتر پریڈ ہونی چاہیے

بابر اعوان صاحب کو نندی پور پاور پلانٹ سے این آر او ملنے کے بعد

سینما جا کر پیسے خرچنے کی ضرورت نہیں رہی ،عمران خان حکومت آنے کے بعد یہ سین آپ کو ہر گلی چوراہے پر ملتے ہیں 🤣🤣🤣نانی ان ٹربل

اردو میڈیا والوں کیوں حق سچ نہیں دکھا رہے کیا تمہیں کچھ ملنے کا آسرا ہے کیا؟ بحریا ٹاؤن کا جو یار ہے غدار غدار ہے۔ آپ کیوں نہیں دکھا رہے؟ SayNoToBahriaTown

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشاب کے عوام نے بھی آٹا چینی چوروں کو مسترد کردیا شہبازشریفپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پی پی 84 خوشاب میں انتخابی فتح پر عوام اور پارٹی امیدوارملک معظم کلو کو مبارک دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے بہت کچھ چوری کئے نواز خاندان اور زرداری خاندان نے یہاں پر ہمدردی کا وولٹ ملا ہے نہ کہ ان چورو کو . . . . اللّه ان چورو کو برباد کرے امین . . . . 👐👐👐 Congrats
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتا ہوں ، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نیب میں کوئی مداخلت نہیں کرتی کیونکہ ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، یہ جہاد صرف نواز شریف کے لئے ہی کیوں ہے؟ جیسے جہانگیر ترین 😎😀 اور یہ جہاد صرف شریف فیملی کے خلاف فرض ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو جہاد سمجھتا ہوں، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فیس بُک کا غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازسماجی روابط کی سائٹ فیس بُک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن امریکی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطہ کی کمپنی فیس بُک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف وائٹ واش کے لیے پاکستان کو ایک وکٹ درکارہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »