شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور arynewsurdu

حمزہ شہباز نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی، شہباز شریف اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہوٸے۔

عدالت نے داٸرہ اختیار پر فیصلہ سناتے ہوٸے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف دائر چالان ایف آئی اے کو واپس کردیا اور سات روز میں متعلقہ عدالت میں جمع کروانے کا حکم دیا۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حفاظتی ضمانت بھی سات روزہ تک منظور کرلی اور حکم دیا کہ ایف آئی اے جہاں چالان جمع کروائے وہاں سے عبوری ضمانت کے لیے رجوع کیا جاٸے۔

ایف آٸی اے کا مؤقف تھا کہ بنکنگ کورٹ کو مقدمے کی سماعت کا اختیار نہیں لہٰذا اسے متعلقہ عدالت کو بھجوایا جاٸے۔ قبل ازیں بینکنگ جرائم کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر مل کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے شہبازشریف کی حاضری معافی درخواست منظور کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی بیٹی اورداماد کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکملاہور : احتساب عدالت نے فنڈز کی خورد برد کے کیس میں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جاٸیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ ایسے حکم آتے رہتے ہیں اگلے جوتے کی نوک پے لکھتے ہیں ایسے حکموں کو ماشاء اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار، وارنٹ جاری، جائیداد ضبطی کا حکماحتساب عدالت لاہور نے پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کو اشتہاری قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوہڑی: آگ کی لو کی گرمجوشی اور شکر کی چاشنی کا تہوار - BBC News اردوہر سال دسمبر کے تقریباً وسط میں 13 جنوری کو انڈیا اور پاکستان کے پنجاب میں اور کشمیر سمیت دیگر کچھ علاقوں میں سردیوں کے خاتمے اور نئے موسم کے لمبے دنوں کی آمد کی خوشی کا ایک تہوار منایا جاتا ہے جس کا نام لوہڑی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شعیب اختر کی والدہ کا انتقال، تعزیت کیلئے شہباز شریف گھر پہنچ گئے🤲❤️🤲 اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آ مین ۔ شہباز شریف باقی ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں لیکن عدالت جاتے ہوئے کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے FIA کی منی لانڈرنگ تحقیقات چیلنج کر دیںمسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہائی کورٹ میں چیلنج کردیںلاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہائیکورٹ میں چیلنج کردیںتحقیقات کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ بنتا ہے لوہار کورٹ میں انہی کے بڑوے بیٹھے ہوئے ہیں لوہار ہائیکورٹ میں چیلنج کی ہونگی! Lahore highcourt zinda abad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »