شعیب اختر کی والدہ کا انتقال، تعزیت کیلئے شہباز شریف گھر پہنچ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ کی وفات پر ان کے گھر گئے۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی سابق فاسٹ باؤلر شعیب

اختر کے گھر کا دورہ کیا اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

شہباز شریف نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ شعیب اختر نے تعزیت کے لئے آمد پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ لیگی صدر نے شعیب اختر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا عظیم اور پیارا رشتہ سانجھا ہوتا ہے، آپ کے غم کو سمجھ سکتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شہباز شریف باقی ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں لیکن عدالت جاتے ہوئے کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے

اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آ مین ۔

🤲❤️🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید اختر کا نریندر مودی کو کرارا جوابجاوید اختر کا نریندر مودی کو کرارا جواب ARYNewsUrdu JavedAkhtar NarendraModi Modi ko uski ouqat yaad dilani hogi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ میں صرف موت پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، اختر مینگلتمام اشیائے ضروریہ پر 17 فیصد ٹیکس لگائے گئے، اس ملک میں موت سب سے سستی ہے: رہنما بی این پی لیکن آپ پھر بھی اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا رہے۔جلدی کیجئے کہیں اس پر بھی ٹیکس نہ لگ جائے۔ تجہیز و تکفین کی ہر چیز پر ٹیکس ہے🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کے گھر پہنچ گئےمسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف عدم واپسی، شہباز شریف کی نااہلی کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہنواز شریف فراڈ کے ذریعے ملک سے نکلے، سابق وزیراعظم نے 17 مہینے سے کوئی علاج نہیں کروایا، وزیر اطلاعات تفصیلات جانیے: DailyJang ٹھیک کیا فراڈ سے نکلا ، ، تم نے بھی تو اسلام کے نام پہ فراڈ ہی کیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسری عالمی جنگ کے فوجی کا خط 76 سال بعد ان کے گھر پہنچ گیادوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی میں تعینات ایک امریکی فوجی کی جانب سے میساچوسٹس میں اپنی والدہ کو بھیجا گیا خط 76 سال بعد اُن کے گھر پہنچ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی بیٹی اورداماد کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکملاہور : احتساب عدالت نے فنڈز کی خورد برد کے کیس میں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جاٸیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ ایسے حکم آتے رہتے ہیں اگلے جوتے کی نوک پے لکھتے ہیں ایسے حکموں کو ماشاء اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »