شہباز گل کی نون لیگ کو ڈیل کی آفر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم ایک ڈیل آفر کرتے ہیں، ہم سے لے لیں، پیسے واپس کریں، پہلے ڈیل یہی تھی، آپ نے لیٹ کیا تو اب ڈیل یہ نہیں ہے

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے مشرف کے ساتھ ڈیل کی اور پوری پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، نون لیگ کے بڑے لیڈرز کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف ڈیل کر کے بھاگے تھے، ڈیل ملنے کی بات تویہ خود 3 ماہ سے کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کا جب گالم گلوچ سے کام نہیں بنا تو دوبارہ پاؤں پڑ گئے، ان کے چار لیڈروں کو پتا ہے کہ شریفوں کا کوئی مستقبل نہیں، اب ڈیل اور ڈھیل کی گنجائش ہی نہیں، اب ان کا معافی مانگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے یہ بھی کہا کہ یہ ڈیل مانگ رہے ہیں کہ مریم، نواز شریف، حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو باہر جانے دیا جائے، شاہدخاقان عباسی کے بھی بہکے بہکے بیان سامنے آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیل کی خبریں مہنگائی کے طوفان سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: شاہد خاقاننوازشریف اور اسحق ڈار نے تو آئی ایم ایف والوں سے تنگ آ کر انہیں چپیڑیں بھی ماری تھیں کہ بھئی نہیں چاہیے قرضہ کیوں روز آ جاتے ہو تنگ کرنے ڈیل کی خبریں ھوں یا شیخ صاحب کے حالیہ گمراہ کن بیانات سانحہ مری کا غم بھلانے اور طوفانی مہنگائی سے قوم کی توجہ ہٹانے کیلئے بہترین طریقہ واردات ھے حکومت پی ٹی آئی کا مگر اب قوم ھوشیار ھو چکی ایسا نہیں چلے گا دمادم مست قلندر ھو کر ہی رھے گا O lantiyo chori tumhare baap ne thy ye pahari to bahot hi beghairat hey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف ڈیل مانگ رہے ہیں کہ ہمیں لندن جانے دیں, اب عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے: معاون خصوصی شہباز گلشہباز شریف ڈیل مانگ رہے ہیں کہ ہمیں لندن جانے دیں, اب عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے: معاون خصوصی شہباز گل SHABAZGIL GovtofPakistan PMImranKhan PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے اپنے سمیت 4 شخصیات کیلئے ڈیل کا کہا، شہباز گل کا دعویٰ - ایکسپریس اردومسلم لیگ کے صدر نے کہا اگر انہیں، ان کے بیٹے حمزہ ، مریم اور نواز شریف کو بخش دیں تو ہم سب لندن چلے جائیں گے،شہباز گل لیکن تم بے غیرتوں نے کہا کہ ایک ہی بندہ چھوڑے گیں اورنواز شریف کو باہر بھیجُ دیا اور اب شور مچایا ہے قوم کو ماموں بنایا ہے SHABAZGIL عوام کو ثبوت دے اوے پمپ نہ کروا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہر کسی سے ہر چیز مانگنا شریف خاندان کا نظریہ ہے:شہباز گلاسلام آباد: وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ہر وقت ہر کسی سے ہر چیز مانگنا شریف فیملی کا نظریہ ہے. ن لیگ ہر کسی کو فون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں، حمزہ شہبازاپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے؟ شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان  کے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »