پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں، حمزہ شہباز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 31 روپے سے زائد ٹیکس لیا جارہا ہے، حکومت پاکستان کو بھی خدانخواستہ قازقستان جیسے حالات سے دوچار کرانا چاہتی ہے۔

حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ کھاد کارخانوں کو گیس فراہمی نہ ہونے سے بھی پیداوار کم ہوئی، کرپٹ حکومت کی سرپرستی میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کا بازار گرم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 19 اہلکار بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت 150روپےفی لٹر کرنے جا رہی ہے وزیر اطلاعات سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ وفاقی حکومت مسلسل تین ماہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے ،  اب حکومت پیٹرول کی قیمت 150 یہ 200 فی لیٹر تک اضافے کیا جائے گا تھوڑا صبر کرو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول پھر مہنگا کردیاپیٹرول کی قیمت میں اس بار کتنا اضافہ کیا گیا؟ مزید پڑھیں: petrol petroprices GeoNews تمہاری باجی جہیز میں لاتی ہے جو پھر مہنگا ہواہے حکومت اور مہنگائی ۔سگے بھائی Why not people use vintage Horse Cart, Horse riding. And as a Protest Boycott Petrol usage for sometime. This is like asking people to say Goodbye to Urban areas & resides in Rural life. Let Mr.IK Naizi live alone with IMF in city areas.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نےعوام پر ایک مرتبہ بھر پیٹرول بم گرادیاحکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تین روپے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانےکی کوئی ترمیم نہیں: ترجمان وزارت خزانہپاکستان میں قوت خریدبڑھ رہی ہے اور گروتھ بڑھ رہی ہے جب کہ اپوزیشن ملک کوغیر مستحکم کرناچاہتی ہے: مزمل اسلم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا - ایکسپریس اردوعوام 27 فروری کو اسلام آباد کے لیے نکلیں گے اور مہنگائی کے ذمہ دار وزیراعظم سے حساب لیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial Very nice Aur app sb tamasha dheko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »