شہبازشریف منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس،ہائیکورٹ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات،راناثنااللہ کو ریگل چوک پر روک لیاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ،لاہور پولیس کے ایک ہزارافسران

میڈیارپورٹس کے مطابق شہبازشریف کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی ،ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،لاہور ہائیکورٹ کے باہرواٹرکینن پہنچا دی گئی،پولیس

نے لیگی کارکنوں کو بھی داخلے سے روک دیا ،راناثنا اللہ کوپولیس نے ریگل چوک پرروک لیا ،لاہور پولیس کے ایک ہزارافسران واہلکارہائیکورٹ کے اطراف تعینات ہیں، ریگل ، جی پی او اوراستنبول چوک سمیت متعدد جگہ پولیس ناکے لگے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ صدف نہیں شہروز سبزواری کی وضاحتاداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ صدف میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ نہیں ۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نےکہا کہ ان کی اداکارہ سائرہ سے علیحدگی اگست 2019 میں ہوئی تھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu Mobile track kr lo km aqlo بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔ Shahbaz Sharif TheDon ! 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکی ریاست میسوری میں دو کمسن بچے اپنی دادی کی گاڑی چلاتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں والدین کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی کمیکراچی کے مختلف پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل میں عدم دستیابی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے کسی حصے میں گندم اور آٹے کی قلت پیدا نہیں ہونی چاہئیے،وزیراعظمملک کے کسی حصے میں گندم اور آٹے کی قلت پیدا نہیں ہونی چاہئیے،وزیراعظم ARYNewsUrdu Wrna phir mai enquiry kraounga Phir reports public krunga Phir logo k naam samne aenge phir nab sb k peeche bhaage ga kisi ko pkr nahi paega Yeh silsila esa hi chale ga Aur aglay saal mai phir yeh bayaan dunga ImranKhanPTI Please promote university students.. لو جی منحوس بندے نے آج تک جو کہا اس کا الٹ ہی ہوتا ہے۔پاکستانیو کر لو تیاریاں ایک ہور ٹیکہ لگن لگا جے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »