شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس گھر اور عدالت کے باہر آویزاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس گھر اور عدالت کے باہر آویزاں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بار بار طلبی کے باوجود عدم پیشی پر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا ، جس کے بعد بیٹی کے گھر ،عدالت کے باہر نوٹس آویزاں کردیے گئے۔

عدالت نے کہا کہ رابعہ عمران ملک سے باہر فرار ہو چکی ہے اور وارنٹ گرفتاری پر بھی عمل درآمد نہ ہو سکا، اس لئے عدالت رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دیتی ہے۔ یاد رہے کہ عدالت نے سلمان شہباز اور ہارون یوسف کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں، نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ شہباز کے بیٹے سلمان شہباز ،اہلیہ نصرت شہباز اور دونوں بیٹیوں رابعہ عمران اور جویریہ علی نے انویسٹی گیشن جوائن نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya to pura khandan e asa h bhai..

اب اگر اس مافیہ کو چھوڑ دیا تو یہ پاکستان کے ساتھ ظلم ہو گا ، ہر صورت احتساب مکمل کرنا ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کو جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے کا فیصلہمحکمہ داخلہ پنجاب کو شہبازشریف کو جیل میں بی کیٹیگیری دینےکی درخواست نہیں ملی۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف کوبی کیٹیگری کی سہولیات دینے کافیصلہ نہیں ہوا جب کہ pmln_org اب اے سی کسی کو بھی نہیں چاہئے ، موسم بدل گیا ہے pmln_org is mosam ma AC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی کی پہلی جھلک منظر عام پرپاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے آخر کار بیٹی ماہ نور کی تصویر شیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیامنی لانڈرنگ کیس:عدالت نےشہبازشریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا MoneyLaunderingCase ShahbazSharif Daughter AccountabilityCourt NAB PMLN Fugitive pmln_org CMShehbaz HamzaSsharif GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریل کی پٹری پر شادی کی تصاویر کھنچوانے والے جوڑے کی مذمت - BBC News اردوبرطانیہ کے نارتھ یارکشائر علاقے میں ایک جوڑے کے ریل کی پٹری پر شادی کی تصویریں کھنچوانے کے بعد محکمہ ریل کی جانب سے انھیں شدید مذمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ Hows this story relevant for urdu speaking audience? RiazSangi BBCWorld bbcworldservice BBC_WHYS Can BBC go back to its basics and focus on substance and objectivity - and i hope local cultural needs are still important?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظور کر لی اور لڑکی کو6 نومبر سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو جیل میں اے سی نہ دینے کا فیصلہمحکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو پنجاب حکومت نے جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اے سی کا موسم ہے کیا پنجاب میں؟؟ پھدو بنایا ہوا ہے آخر غصہ ہے پی ٹی آئی نے بھی آکے نون لیگ اور پی پی والے کام شروع کر دیے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »