شکست کیوں ہوئیں؟ وزیراعظم نے محمود خان کو طلب کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعلیٰ کے پی اسلام آباد طلب arynewsurdu

اسلام آباد: بلدیاتی انتخابات میں کہاں کہاں اور کیوں شکست ہوئی؟، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کو طلب کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات میں بلدیاتی الیکشن میں ساتھ نہ دینے والے ارکان پارلیمنٹ اور سینئر رہنماؤں کی نشاندہی کی جائے گی جبکہ ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا، رپورٹ کے بعد وزیراعظم اگلے مرحلے کی حکمت عملی کے لیے محمود خان کو گائیڈ لائنز دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Need resealable answer Khan Sab no need excuse and many time plz sir.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ کو طلببلدیاتی انتخابات میں شکست پر وزیراعظم نے کے پی کے وزیراعلیٰ کو طلب CMKPK PMImranKhan KPKElectionResults KpkLocalBodiesElection PTIGovernment ImranKhanPTI PTIKPOfficial IMMahmoodKhan cmkpkmehmoodkha MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی - ایکسپریس اردوہمارے بہت سے کارکنان پارٹی قیادت سے ناراض تھے اس لئے ہم ہار گئے، وفاقی وزیر This is the writing on the wall. It's just the beginning of your fall. In general election you won't be able to face the people of 🇵🇰. بریکنگ نیوز خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی وفات پا گئی تدفین کا عمل جلد پنجاب میں مکمل کیا جائے گا سر یہاں شعر نہیں ڈائیلاگ بنتا ہے :: پاشا نے کہا کرکٹ چھوڑ دو راحیل شریف نے کہا کنٹینر چھوڑ دو ریحام نے کہا کوکین چھوڑ دو بائڈن نے کہا فون چھوڑ دو باجوہ نے کہا ضد چھوڑ دو عوام نے کہا بھین چود کرسی چھوڑ دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن: ساس کامیاب بہو کو شکست ہو گئیپشاور: صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق ساس کو کامیابی ملی جب کہ بہو کو شکست ہو گئی۔ صوبہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخاب میں شکست تسلیم کرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر شبلی فراز نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:پشاورکے شہریوں نے تحریک انصاف کی شکست کی وجہ بتادیپاکستان تحریک انصاف نے بلدياتی انتخابات ميں شکست کيوں کھائی، پشاور والوں سے سماء نے پوچھا تو تبدیلی لانے والے ووٹرز نے کيا جواب ديا SamaaTV اسٹیبلشمنٹ کے وار اور بھگتے گی پی ٹی آئی تبدیلی آگئی ہے 😁
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شبلی فراز نےخیبرپختونخوا کے بلدياتی انتخابات ميں شکست تسليم کرلیوفاقی وزير شبلی فراز نے خیبر پختونخوا کے بلدياتی انتخابات ميں شکست تسليم کرلی SamaaTV Yai sahe batt hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »