شکر کریں، کورونا حوالے سے سینئر صحافی کامران خان نے مزید اطمینان بخش خبر سنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر پاکستان میں جزوی لاک ڈائون ہے اور اب سینئر صحافی کامران خان نے مزید اطمینان بخش

ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ ’’ شکر کریں کورونا حوالے سے مزید اطمینان بخش خبر کل 8اپریل رات دس بجےتک ملک میں نئے مریضوں میں محض 115 کیسز کا اضافہ ہوا جبکہ 7اپریل کو دن کے اختتام پر 208 کیسز آے تھے 6 اپریل 577، 5 اپریل کو407کیسز رپورٹ ہوئے تھے ،پاکستان میں کورنا سمٹ رہا ہے شکر اللہ مگر شدید

احتیاط اب بھی لازم ہے‘‘۔شکر کریں کورونا حوالے سے مزید اطمینان بخش خبر کل 8اپریل رات دس بجےتک ملک میں نئے مریضوں میں محض 115 کیسز کا اضافہ ہوا جبکہ 7اپریل کو دن کے اختتام پر 208 کیسز آے تھے 6 اپریل 577، 5 اپریل کو407کیسز رپورٹ ہوئے تھے پاکستان میں کورنا سمٹ رہا ہے شکر اللہ مگر شدید احتیاط لازم

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ صدقے Almighty Allah Protect / Bless all the Universe. ..🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge pid_gov MoIB_Official Hospitals COVID19Pandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے متمول علاقوں میں کورونا کے مریض زیادہ کیوں ہیں؟پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر نثار احمد کے مطابق بیرونِ ملک سے آنے والے افراد کے علاوہ کورونا وائرس کے متمول علاقوں میں پھیلاؤ کے ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان علاقوں میں ابھی بھی گھروں پر تقریبات اور سماجی اجتماعات نہیں رک رہے۔ اس لیے دنیا کے متمول ممالک میں یہ وائرس زیادہ ہے Kia peer chaina say too koi imdad nahi arhiii?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا کورونا کے بعد تشدد کی نئی لہر آئے گی؟گذشتہ تین ہفتوں کے دوران وادی میں 13 عسکریت پسند، نو فورسز اہلکار اور چار عام شہری مارے گئے ہیں اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ کورونا کے بعد کشمیر میں نیا خونی دور شروع ہوگا۔ Ati rahay ge jab tak takatwar musalman hukmran soye huay hain...inhain khawab e ghaflat main soya rehnay do.🤫 Yes ! ay modi pahly corona sy bacha ly bachy ga to hi ya allah azaba ha on ko azadh kary ga to hi azada ho ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »