شوہر نے بیوی کو قتل کیا لاش کے ٹکڑے کرکے نہر میں بہا دیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے 2 ٹکڑے کرکے نہرمیں بہا دیئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ روح فرسا واردات ریاست مغربی

بنگال کے شہر سیلی گوڑی میں ہوئی جہاں محمد انصرنامی ملزم نے چاقو کے وار کرکے اپنی 23سالہ اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتارا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی رینوکا خاتون نامی لڑکی کے ساتھ شادی کو 6سال گزر چکے تھے اور ان کا ایک کم سن بیٹا بھی ہے۔ میاں بیوی سیلی گوڑی کی دادا بھائی کالونی میں رہائش پذیر تھے۔کرسمس کے موقع پر جب رینوکا خاتون کے گھر والے اس کے ساتھ رابطہ کرنے میں ناکام ہو گئے تو انہوں نے پولیس سے رجوع کر لیا۔پولیس نے محمد انصر کو مشکوک گردانتے ہوئے اس سے تفتیش کی تو اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ اس نے بتایا کہ وہ رینوکا کو گھمانے کے بہانے موٹرسائیکل پر لے گیا اورنہر کنارے ویران جگہ پر پہنچ کر اس نے رینو کا پر...

ملزم نے پولیس کو بتایا کہ رینوکا فون پر کسی اجنبی سے باتیں کرتی تھی اور منع کرنے کے باوجود باز نہیں آئی جس پر اسے قتل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔پولیس رینوکا کی لاش کے ٹکڑے تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاہم انہیں اس میں ناکامی کا سامنا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شقی القلب ماں پر بیٹے کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کر دیےشقی القلب ماں پر بیٹے کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کر دیے arynewsurdu Astaghfirullah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانگھڑ میں ہندو خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل گرفتارسانگھڑ میں گزشتہ دنوں قتل کی جانے والی ہندو خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درجکراچی : شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مدعی مقدمے نے کہا کہ فائرنگ کرکے میری بہن کو گولیاں ماری۔ امپورٹڈ حکومت کی ناکامی کے باوجود یہ سب ہو رہا ہے Murad Ali shah?hukumat Kahan hai? پولیس ہی ڈاکوؤں کی سرپرست ہے ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے گانے میں ’ٹھمکے‘ لگانے کی پیش کش کی سارہ خانمعروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ایک گانے میں پرفارمنس کرنے کی پیش کش کی تھی، جس میں انہیں ’ٹھمکے‘ Shohar kanjr bany laga apka
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہیری نے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا بیان دیکر اپنی ساکھ کو داغدار کر دیا،سابق برٹش کمانڈربرطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تعیناتی کے دوران 6 فضائی مشن کیے اور 25 افغان شہریوں کو ہلاک کیا۔ nausheenyusuf Another prince andrew ... ...or worse?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن 11 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرکے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »