شوہر کی سالگرہ منانے آئے بیوی بچوں کا ہوٹل میں جم کر ہنگامہ بل آیا تو ایسی حرکت کردی کہ ویٹرس روتی رہ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوہر کی سالگرہ منانے آئے بیوی بچوں کا ہوٹل میں جم کر ہنگامہ، بل آیا تو ایسی حرکت کردی کہ ویٹرس روتی رہ گئی

دی سن کے مطابق اس ویٹرس نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ @keylamxoپر بتایا کہ ایک بار ایک فیملی ہمارے ریسٹورنٹ پر آئی۔ آدمی کی سالگرہ تھی اور اس کی اہلیہ اور بچے اس کی سالگرہ منانے کے لیے آئے تھے۔انہوں نے جی بھر کے کھانا کھایا اور مشروبات سے لطف اندوز ہوئے مگر جب بل آیا تو خاتون مشتعل ہو گئی۔ویٹرس بتاتی ہے کہ ”ان کا بل 624ڈالر بنا تھا۔ جب میں بل لے کر آئی تو خاتون شدید غصے میں آ گئی اور مجھے کہنے لگی کہ تم نے ہمیں پہلے کیوں نہیں بتایا...

ان چیزوں کا بل اتنا زیادہ ہو گا۔ میں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ میں یہاں بطور ویٹرس کام کرتی ہوں۔ میں لوگوں کی جیبوں پر نظر نہیں رکھتی کہ کس کی جیب میں کتنے پیسے ہیں۔ اس پر خاتون نے حقارت سے کہا کہ اب تمہیں ٹپ نہیں ملے گی۔ جاتے ہوئے خاتون نے کیچپ اور بچے ہوئے مشروبات میز پر انڈیل دیئے اور پوری میز گندی کر دی اور ٹپ بھی نہیں دی۔ اس کے علاوہ اس نے رسید پر انتہائی تلخ جملہ بھی لکھ دیا۔ اس خاتون کے اس سلوک پر میں اس روز روپڑی تھی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید میلادالنبیﷺ منانے کی خوشی میں 100 من کھیر کی تیاری!!عید میلادالنبیﷺ منانے کی خوشی میں 100 من کھیر کی تیاری!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین کی ہائپرسانک میزائلوں کی پرانی ٹیکنالوجی پر نیا واویلہ - BBC News اردودنیا میں طویل فاصلے تک مار کرنے والی جدید دور کے ہتھیاروں کی دوڑ میں تیزی کے ماحول میں چین نے اطلاعات کے مطابق اگست میں جوہری ہتھیار لے جانے والا ہائپر سانک 'گلائڈ وہیکل' کا جو مدار میں چکر لگا کر زمین کی طرف آتا ہے تجربہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوریآئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوری جب عمران خان صاحب یہ دعویٰ کرتے تھےکہ وہ ملکی معیشت کےاستحکام کےلئےآئی ایم ایف سےرجوع کرنےکے بجائے خودکشی کو ترجیح دیں گے javeednusrat PMImranKhan IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan javeednusrat IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan سارا کچا چٹھا کھول کر بھی ایک اہم بات جو لکھاری لکھنے سے قاصر ہے وہ یہ کہ جبIMF کےخاص ایجنٹ کو خزانےکا اختیار دیاتو IMF نےشرط رکھی کہ نیازی سرنگوں ہوکر باس(ٹرمپ) سےاپروول لے۔ یاد نہیں جب امریکی یاترا سےواپسی پر ”ورلڈ کپ “ جیت کر لایا تھا؟ بڑھاپا بذات خود بھلکڑپن پیدا کرتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کی 12 ربیع الاوّل کی مبارکبادصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12 ربیع الاوّل کے پر مسرت و مبارک موقع پر پاکستانی قوم اور ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئیپاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنا دی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang Hamesha namak hi rahye gaye InshaAllah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »