شوگرین سنڈروم: ’میرے گھر والے بھی میری حالت نہیں سمجھتے، انھیں لگتا ہے میں بیماری کی اداکاری کر رہی ہوں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوگرین سنڈروم: ’میرے گھر والے بھی میری حالت نہیں سمجھتے، انھیں لگتا ہے میں بیماری کی اداکاری کر رہی ہوں‘

منھ میں موجود لعاب میں سفید خلیات بڑھنے سے منھ خشک ہوجاتا ہے جو کھانا نگلنا مشکل بناتا ہے۔جلد اور جسم کے دیگر حصے بھی خشک ہونے لگتے ہیںاندام نہانی کی خشکی، جلد کے امراض، جگر، گردے سے متعلق امراض، پھیپھڑوں کی شدید بیماریاں بھی لاحق ہوسکتی ہیں۔ماہرین کے مطابق اس عارضے میں مبتلا مریض اعصابی عوارض مثلاً بھولنے اور توجہ مرکوز کرنے میں ناکامی کا بھی شکار ہوتے ہیں۔

کرتیدا کہتی ہیں کہ ’اس بیماری سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کہیں ذیادہ ہو سکتی ہے تاہم چونکہ بیماری کی تشخیص نہیں ہوپاتی اور اس بیماری کا نوٹس نہیں لیا جاتا اس لیے اس سے متاثثرہ افراد کی درست تشخیص نہیں کی جا سکتی۔ ’بہت سے لوگوں نے ’شوگرین سنڈروم‘ کا نام بھی نہیں سنا ہوگا لہذا ان کی بیماری کی تشخیص ہی نہیں ہو پاتی۔‘

وہ مزید کہتی ہیں ’ہمارے پاس ریمیٹولوجسٹ کی بھی کمی ہے۔ لیکن پچھلے 10 سالوں میں ان میں کچھ اضافہ ضرور ہوا ہے۔ کچھ مریضوں میں گٹھیا یا لیوپس جیسی بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں۔ اس بیماری کی علامات ظاہر ہونے کے بعد مریض کی پوری زندگی بدل جاتی ہے۔ اگر مرض کی بروقت تشخیص ہو جائے، طرز زندگی بدل جائے اور مثبت رویہ برقرار رکھا جائے تو ایک نارمل زندگی کی طرف لوٹا جا سکتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کی پیشگوئیمحکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کانگو: بغیر اجازت بیٹے کی تدفین کرنے پر فوجی باپ نے بیوی سمیت 13 افراد کو قتل کر دیافوجی اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشکول کب، کیسے، کیونکر ٹوٹے گا؟ - ایکسپریس اردوکشکول ایسی بلا ہے جو ققنس کی طرح اپنے ٹکڑوں کو پھر سے جوڑ کر اپنی اصلی حالت میں آ جاتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت : امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ غیر مستحکمامریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ تاحال جاری ہے، آج بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے روپیہ اپنی قدر مزید کھو بیٹھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات دس سال بھی نہ ہوں تو کوئی بات نہیں اسحاق ڈار کے نگران وزیر اعظم ہونے کی صورت میں الیکشن کی ساکھ نہیں رہے گی :اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض08:48 PM, 25 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کاکہنا ہےکہ  دس سال بھی انتخابات نہ ہوں تو کوئی بات نہیں، ملک اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

باربی ڈول چاند کے خلائی سفر کی تحقیق میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟ - BBC News اردوباربی ڈول فقط افسانوں میں ہی نہیں بلکہ حقیقت میں بھی خلائی مشنز میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ حال ہی میں سپیس سوٹ سے چاند کی دھول کو ہٹانے کے طریقوں کے تجربات کے لیے سائنسدانوں نے باربی ڈولز کا استعمال کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »