شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر خزانہ و ریونیو مقرر ،نوٹی فکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین مشیر خزانہ اور ریونیو مقرر ،نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : شوکت ترین کو مشیر خزانہ اور ریونیو مقرر کردیا گیا ، شوکت ترین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا، شوکت ترین کو مشیر خزانہ اور ریونیو مقرر کیا گیا ہے ، شوکت ترین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔یاد رہے وفاقی حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کا کہنا تھا کہ شوکت ترین کو خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن لڑایا جائے گا ، سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔

خیال رہے شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر 16اکتوبر کو مدت پوری ہوگئی ہے، شوکت ترین مشیر بننے کے بعد مختلف کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کرسکیں گے، وہ ای سی سی سمیت دیگرکابینہ کمیٹیوں کی صدارت کے بھی اہل نہیں رہیں گے۔ شوکت ترین کوبطوروفاقی وزیرکام جاری رکھنے کیلئےسینیٹر بنوانا قانونی تقاضا ہے ، آئین کیمطابق غیرمنتخب شخص کووفاقی وزیربننے کے6ماہ میں رکن پارلیمنٹ بننالازمی ہے۔

واضح رہے رواں سال اپریل میں حکومت نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے حماد اظہر سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے کر شوکت ترین کو وزارت خزانہ اور ریونیو کا قلمدان سونپ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوکت ترین کو مشیر خزانہ مقرر کر دیا گیاوفاقی حکومت نے شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ مدت ختم ہونے کے بعد شوکت ترین کو مشیر خزانہ مقرر کر دیا، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ وریونیو مقررکردیا - ایکسپریس اردومشیر خزانہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر کادرجہ دیاگیاہے Kidr gya pandora 🎁 ہر نوکری پر تیار اور کامران ہیں ! Dacoooown k hathon hakomat ayegee ye sach hogya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوکت ترین بطور وفاقی وزیر خزانہ مدت ختمآئین کے تحت وزیراعظم کسی بھی غیر منتخب شخص کو 6 ماہ کے لئے وفاقی وزیر بناسکتے ہیں SamaaTV For God sake , he is IMF agent shoukat old teen of banaspati ghee.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر مقرر، نوٹی فکیشن جاریسابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تاثر دیا جارہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہوگئے جو بے بنیاد ہے:شوکت ترینپاکستان میں تاثر دیا جارہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہوگئے جو بے بنیاد ہے:شوکت ترین IMF shaukat_tarin IMFNews IMFLive imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے، شوکت ترینواشنگٹن :وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ہیں،انشاءاللہ کامیاب ہوں گے ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ Ap logo chye ho jeo قوم تم لوگوں سے نا امید ھے۔اب دفع. ھو جاو hahahahaah mahngai ka new tofan ki teyari khuda ka khoof karoo imf nay gareeb awam ko jinda dargoor kar dia sir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »