شوبز کی وہ شخصیات جنہوں نے 2021 میں اپنی ماں کو کھو دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال جہاں پاکستان کی کئی نامور شخصیات کو ان کے چاہنے والوں نے الوداع کہا وہیں کچھ اداکاروں کی مائیں بھی ان سے بچھڑ گئیں۔

ندا یاسر نے والدہ کے انتقال کی تصدیق اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کی تھی—فوٹو فائل

ندا یاسر نے والدہ کے انتقال کی تصدیق اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کی تھی جس میں انہوں نے بتایا کہ والدہ طویل علالت کے بعد اس دنیا کو خیرباد کہہ گئیں۔معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ کا انتقال مارچ میں ہوا، اداکارہ کی والدہ کئی عرصے سے بیمار تھیں اور اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔پاکستانی اداکار سعد قریشی کی والدہ جون میں کورونا کے سبب دنیا سے چلی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Indian films best actor

اسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا چوبیس دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان نے عدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی: معاون خصوصی شہزاد اکبر🤣🤣🤣🤣🤣 Lier Is bhai sahb ki duty i think sirf bayan dena hai bs iske elawa performanec 0 hai ksi se b ye 1 rupya tak tu niklwa nai saka bs is pori Govt ke ministers se baten sun lo us mein ye kamal maharat rakhte hain. Or jidr maharat chaye udr ye sub 0 hain.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل،فروری،مارچ میں پولنگ کی درخواست کی جائیگی'RestoreFataBalHECseats . جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ فاٹا اور بلوچستان کے سٹوڈنٹس تقریباً 26 دن سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ وہ آسلام آباد کی اس سخت سرد موسم میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ اس کا مطالبہ ایچ ایس سی scholarship کو بخال کرنے کا ہے۔ جو کہ اسکا بنیادی خق ہے۔ شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حریم کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں، وہ ہمیشہ میری عزت رکھتی ہیں: شوہر بلال شاہحریم شاہ سے سوال کیا گیا کہ آپ کے ماضی میں اسکینڈل بنے تو کیا اب شادی کے بعد یہ سلسلہ رُک جائے گا یا جاری رہے گا؟ اس پر ٹک ٹاکر کا کہنا تھاکہ وہ جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews HareemShah Whoever asked this question should get lashes. Wtf is wrong with the people Koi or khabr ni mili dene ko Old habits die hard and recently, amply proved by Veena Malik's episode.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالا، زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق 2 بہنوں کی تدفین پولیس نے رکوادیجاں بحق ہونے والی ایک بہن بیوہ اور دوسری طلاق یافتہ تھی، پولیس Why 🥺 پوسٹ مارٹم کروانا باقی ہو گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: شہزادی کیٹ کی پیانو پرفارمنس نے سب کوحیران کردیابرطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پيانو پرفارمنس سے سب کو حیران کردیا۔ کرسمس پر بنائے گئے گانے پر کیٹ مڈلٹن کی پیانو بجانے کی ویڈیو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کر دیچیئرمین پیپلز پارٹی نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی جس پر صارفین کی بڑی تعداد نے تبصرے کیے اور اسے بے حد پسند کیا بلاول بلاشبہ خوبصورت بچہ ھے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں بائیس کروڑ اعوام کو اس خوبصورتی کی نظر کر دیا جائے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا دیا جائے ناکام تجربات تین سال ھو چکے جو نقصان قوم اور پاکستان کا ھوا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اور اب پاکستان مزید کسی تجربہ کا متحمل ھو نہیں بچپن کی ہو یا پھر ڈیوڈ کے ساتھ عوام کو ان میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ہم ابھی دیکھنا پسند نہی کرتے یہ کنجر بچپن کی تصویر شیئر کرتے ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »