حریم کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں، وہ ہمیشہ میری عزت رکھتی ہیں: شوہر بلال شاہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریم شاہ سے سوال کیا گیا کہ آپ کے ماضی میں اسکینڈل بنے تو کیا اب شادی کے بعد یہ سلسلہ رُک جائے گا یا جاری رہے گا؟ اس پر ٹک ٹاکر کا کہنا تھاکہ وہ جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews HareemShah

ٹک ٹاکر نے اپنے شوہر کی خوبیاں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ بہت شریف، معصوم اور سنجیدہ مزاج انسان ہیں، یہ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور فضول نہیں بولتے۔

حریم شاہ سے سوال کیا گیا کہ آپ کے ماضی میں اسکینڈل بنے تو کیا اب شادی کے بعد یہ سلسلہ رُک جائے گا یا جاری رہے گا؟ اس پر ٹک ٹاکر کا کہنا تھاکہ وہ جاری رہے گا۔دوسری جانب بلال شاہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ اس کی اجازت دیں گے تو انہوں نے جواب دیا کہ میری طرف سے انہیں ہر چیز کی اجازت ہے، حریم کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ اب شادی ہوگئی ہے اور آپ نے عزت رکھنی ہے، یہ خود ہماری عزت رکھتی ہیں۔

بلال شاہ نے کہا کہ حریم نے کبھی ایسا کام نہیں کیا جس سے میری بے عزتی ہو یا مجھے کہیں سر جھکانا پڑے، شادی سے لے کر آج تک انہوں نے میری نظریں نہیں جھکنے دیں۔ حریم شاہ سے ایک سوال یہ بھی کیا گیا کہ آپ نے شادی کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ میری شادی رکن سندھ اسمبلی سے ہوئی ہے اور وہ سیاستدان ہیں؟ سوال کے جواب میں ٹک ٹاکر نے کہا کہ بلال کا سیاست سے بہت گہرا تعلق ہے، اس وقت میں نے لوگوں کو چھیڑنے اور شغل میلہ لگانے کے لیے کہا تھا کہ میرے شوہر وزیر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Old habits die hard and recently, amply proved by Veena Malik's episode.

Koi or khabr ni mili dene ko

Whoever asked this question should get lashes. Wtf is wrong with the people

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت انتہا پسندوں کی مسلمانوں کو نسل کشی کی کھلی دھمکیمودی سرکار کی سرپرستی میں انتہاپسند بھارت میں دندنانے لگے ، اقلیتوں کو موت کی کھلی دھمکیاں روز کا معمول بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوکاڑہ پولیس کو نومولود بچوں کی لاشیں پھینکنے والے ملزمان کی تلاشاوکاڑہ پولیس کو نومولود بچوں کی لاشیں پھینکنے والے ملزمان کی تلاش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی جانب سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد -ملک کی عسکری قیادت نے کرسچنز کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu ispr christmas 'اگر کوئی شخص پچاس سال ﷲ کی عبادت کرے، پھر مشرکین کی عید کے موقع پر اس دن کی تعظیم کرتے ہوئے کسی مشرک کو ایک انڈہ ہی تحفہ دے دے تو اس نے کفریہ کام کیا اور اپنے تمام اعمال ضائع کر لیے!' 📚 [ امام ابو حفص كبير الحنفي رحمه الله || الدر المختار : ٧٤٥/٦ ] علماء کرام نے مسلمانوں کو منع کیا ہے کرسمس کی مبارکباد دینا ناجائز اور حرام حرام حرام کہا تین دفعہ توبہ استغفار کریں جزاک اللہ خیرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکبادعسکری قیادت نے کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکبادپاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس منایا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو مذہبی تہوار کی مبارک باد دی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan Christmas یہودی نسل کے بھکاری خان نیازی کا محنتی اور مظلوم مسیحی برادری کو ورغلانے کی ناکام کوشش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائداعظم ٹرافی کی ٹیموں کوہوٹل سے نکالنے کی تحقیقات کی جائیں گی،رمیز راجا - ایکسپریس اردوجونئیرلیگ کے ساتھ ویمن پی ایس ایل بھی کرانا چاہتے ہیں،رمیز راجا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »