شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر تین مئی بروز منگل ہوگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہِ شوّال 1443 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ملک بھر میں عید الفطر بروز منگل 3 مئی کو ہوگی۔

اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران سمیت وزارت مذہبی امور جبکہ تکنیکی معاونت کے لیے محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندگان شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MASHA ALLAH, Imported begharat aur Chor hakumat NAMANZOOR,

او سالیو ایک لائن ہور لکھ دیندے کے کب ہے،

چاند نظر نہیں آیا لہذا امید کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ اس کا نوٹس لے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگیسعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگی ARYNewsUrdu InshaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر کو ہوگیسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی مزید تفصیلات: GeoNews saudiarabia eidmoon Real mai nazar aya ابھی تو وہاں پر افطاری بھی نہیں ہوئی ہے ایک مشورہ سب سیاسی پارٹیوں کو کہ کم از کم اس سیاسی لڑائی میں عید بریک ہونی چاہئے۔ جس میں سب آپس میں گلے ملیں اور کان میں صرف عید مبارک کہیں 😁😁💙💚❤😄💔🌷🌹🥀🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ملک_میں_امن_چاہیے تمام بھائی ریٹویٹ کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عرب میڈیاعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا'‘پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا’ arynewsurdu Shawwal Punjab Eid سندھ میں نظر آجائیگا چاند نظر نہیں آئے گا کیونکہ عدالت میں درجواست دائر ہوا ہی نہیں سوموٹو لیا جائے چاند 🌙 نظر نہیں آ یا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے اعلان کردیاسندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے اعلان کردیا الاعراف 126 رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۠ اے رب، ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اٹھا تو اِس حال میں کہ ہم تیرے فرماں بردار ہوں آنسوؤں_کی_بستی KahudaBabar sir Allah e wasta yak tweet e peka mah tai tweet e intzar a yah k gwader jiwani maah darata ,hilal committee tai intezar aye waja Bosari ke 3 may ko confirm hai Eid Hogi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 3 مئی کو ہوگیپاکستان میں کسی بھی جگہ چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ عید الفطر 3 مئی کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی PM Shabaz Sharif congratulated President Macron of France. Macron is the same bastard who you know did what he did and I'm not even going to repeat it. Why are you silent about Shabaz Sharif? Say something, Shabaz Sharif should pay for this. Kal hoke
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »