شوال کا چاند نظر آنے کے بعد ملک بھر کے بازاروں میں رش بڑھ گیا، خریداری عروج پر پہنچ گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

Eid خبریں

Shopping

کہیں میچنگ کی جوتی رہ گئی تو کہیں چوڑیاں رہ گئيں ،کسی کا سوٹ درزی کے پاس رہ گیا تو کسی نے پارلر جانا ہے ، بچہ پارٹی بھی کہیں چشمے،کہیں گھڑیوں کے اسٹالز پر لٹک گئے۔

شوال کا چاند نظر آنے کے باقاعدہ اعلان کے بعد ملک بھر کے بازاروں میں رش بڑھ گیا اور خریداری عروج پر پہنچ گئی۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھاکہ کراچی، دیر، فیصل آباد، اسکردو اور ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

Shopping

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات، رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاچیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر سےشہادتیں موصول کی جائیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا معنی خیز پیغام وائرلقیادت سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا سوشل میڈیا پر ’’معنی خیز‘‘ پیغام وائرل ہو گیا ہے جس سے قومی ٹیم میں گروپنگ ہوتی نظر آ رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط بھیجنے پر بھی مقدمہ درجلاہور : سپریم کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیزخط بھیجنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دفعہ 7اےٹی اے،507 شامل کی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیابھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگیا اور انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج سعود ی عرب میں عید کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے ...ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج  سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 29 رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں شوال کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »