شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کی سبکی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر نے واک آؤٹ کردیا۔ : SCO Pakistan DawnNews

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے قومی سلامتی کے مشیران کے اجلاس میں بھارت کے اجیت دوول کی جانب سے پاکستان کے نقشے پر اعتراض کرتے ہوئے واک آؤٹ پر انہیں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔

بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی دعوؤں کو بھی واضح طور پر مسترد کردیا اور کہا کہ نئے سیاسی نقشے میں بھارتی سرزمین کا کوئی حصہ شامل نہیں ہے۔ پاکستان نے زور دیا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق آزاد اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل کے حصول کے لیے پر عزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دیگر ممالک کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کوپھر سبکی کا سامناشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مشیرقومی سلامتی کے اجلاس میں بھارت کوپھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ، عالمی برادری نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مستردکردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارت کا اعتراض مسترد کردیا - ایکسپریس اردوشنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارت کا اعتراض مسترد کردیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا - ایکسپریس اردوشنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ اور سعودی وزیر کا رابطہ، دو طرفہ تعاون کا جائزہ،مزید فروغ پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب عادل الجبیر کیساتھ رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوران گفتگو دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا اور اس کے مزید فروغ پر اتفاق کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کوپھر سبکی کا سامناشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مشیرقومی سلامتی کے اجلاس میں بھارت کوپھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ، عالمی برادری نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مستردکردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا وژن معاشی راہداری روابط کا فروغ ہے، معید یوسفشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن کی خواہش رکھتا ہے، افغانستان کا مستقبل مذاکرات میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »