شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کوپھر سبکی کا سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مشیرقومی سلامتی کے اجلاس میں بھارت کوپھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ، عالمی برادری نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مستردکردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مشیرقومی سلامتی کے اجلاس میں بھارت کوپھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ، عالمی برادری نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مستردکردیا۔

تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مشیرقومی سلامتی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی مشیرقومی سلامتی معید یوسف نے کی۔ بھارت کوپاکستان کانیا نقشہ ہضم نہیں ہوا تاہم عالمی برادری نے اعتراض مستردکردیا،ایس سی اواجلاس میں پاکستان نے نیا نقشہ لگایا تو بھارت کو مروڑ اٹھنے لگے، بھارت کے اعتراض پر پاکستان نے جواب دیا یہ ہمارا نیا نقشہ ہے۔معاون خصوصی معیدیوسف نے کہا کہ بھارت کی غیرسنجیدگی کاتوکوئی حل نہیں ہے، پاکستان کےنقشےپرایس سی اومیں کسی نےاعتراض نہیں کیا، ایس سی اواجلاس میں ہمارانقشہ سب کونظرآرہاتھا۔

،معیدیوسف کا کہنا تھا کہ گزشتہ اکتوبرمیں بھارت نےایک مضحکہ خیزنقشہ چھاپاتھا، بھارت نےتواپنانقشہ ایس سی اواجلاس میں نہیں لگایا، ہمارانقشہ یواین قراردادوں کےمطابق ہمارےحق کاعکاس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداروں میں تعاون کا فقدان؛ موٹروے زیادتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجہ - ایکسپریس اردوکیس پر کام کر رہے دیگر اداروں اور تفتیشی ٹیموں میں مایوسی کا عنصر پایا جانے لگا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ اور سعودی وزیر کا رابطہ، دو طرفہ تعاون کا جائزہ،مزید فروغ پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب عادل الجبیر کیساتھ رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوران گفتگو دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا اور اس کے مزید فروغ پر اتفاق کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کی بڑی وجہ گھمنڈی مودی ہے۔ راہول گاندھیبھارت: کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کی بڑی وجہ گھمنڈی مودی ہے۔ راہول گاندھی India Coronavirus COVID19India Modi RahulGandhi DeadlyVirus PMOIndia narendramodi INCIndia RahulGandhi WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصر کے مشہور یوٹیوبر اور بیوی کواپنی بچی کو بلیک میل کرنے پر عدالت کا سامنامصر میں ایک مشہور یوٹیوبر احمد حسن اور ان کی اہلیہ کو اپنی بچی کو کاروباری مقاصد کے لیے بلیک میل کرنے کے الزام میں عدالت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ذرائع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 11 پاکستانیوں کے قتل کا معاملہ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی -اسلام آباد : بھارت میں 11 پاکستانیوں کے قتل کے معاملے پر دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے ہجرت کرکے بھارت جاکر پر آباد ہونے والے 11 پاکستانی ہندووں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئیبارشوں کا سسٹم بھارت سے سندھ میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »