شنگھائی الیکٹرک نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کی پیشکش کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شنگھائی الیکٹرک نے پہلے 1.77 ارب ڈالر کی پیشکش کی تھی ہم چاہتے ہیں یہ مالیت دو ارب ڈالر تک پہنچے،سعودی گروپ الجموعیہ

دلچسپی کی درخواست دے دی، کے الیکٹرک کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر الجموعیہ گروپ نے ادارے کو دو ارب ڈالر تک میں فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا۔

انہوں ںے کہا کہ اگر شنگھائی الیکٹرک کی ڈیل ہوجاتی ہے تو کراچی کے شہریوں کو اس سے بہت فائدہ ہوگا، اس وقت کراچی کی ڈیمانڈ 5 ہزار میگاواٹ ہونی چاہیے تھی، اگر تمام صنعتیں کے الیکٹرک پر منتقل ہوجائیں تو یہ ڈیمانڈ تیزی سے بڑھے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ایشیاء پاک کے شئیرز کی تعداد کے تناسب سے کے الیکٹرک بورڈ میں ان کا ایک ممبر بنتا ہے جو ہم دینے کے لیے تیار ہیں، اگر کوئی پاکستانی سرمایہ کار قانونی طریقے سے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہے تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کمپنیوں کے لیے اپنا منافع باہر بھیجنا بہت مشکل ہوگیا ہے تاہم ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد امید کی کرن دکھائی دے رہی ہے، ون ونڈو آپریشن اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت دینے کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کے اعلانات اطمینان بخش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤنکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بھی بند ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤنکراچی : کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر اچانک بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام پمپس بھی بند ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہی خاندان کی ویب سائٹ سائبر حملے کا نشانہایک شاہی ذریعہ نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کی سرکاری ویب سائٹ کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعتاسلام آباد : آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفرکیس کی سماعت چالان کی نقول کی تقسیم کے بغیر نو اکتوبر تک ملتوی کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی وزارت امر بالمعروف نے اب تک کتنے جادوگر اور کالے علم کے عامل گرفتار کر لیے ؟ جانیےکابل ( بی این اے )افغا نستان کی وزارت امر بالمعروف و نہی المنکر کی وزارت کے ترجمان عاکف مہاجر نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وزارت امر بالمعروف کے محتسبین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر دودھ کی قیمت بڑھا دی گئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »