شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے دو جوان شہید | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Twosecuritypersonnel Martyred ISPR

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شہید ہونے والوں میں حوالدار تاجبر علی اور سپاہی راشد شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 2 جوان شہیدآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرانشاہ: خفیہ اطلاع پر آپریشن، دہشتگردں سے فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 2جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 2 جوان شہیدآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی روس میں جاری فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ماضی میں ہمارے ملک کے حکمران منی لانڈرنگ میں ملوث رہے، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Facebook to Share Data With FIA in a Bid To Eradicate CybercrimeAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »