شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکا،پٹرولنگ پر معمور 3جوان شہید

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

میران شاہ:شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے سے پٹرولنگ پر معمور 3جوان شہید ہو گئے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوان پیٹرولنگ کر رہے تھے ، اس دوران سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی دھماکاہوا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق، شہید ہونے والوں میں سپاہی ساجد،سپاہی ریاست اور سپاہی بابر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 جوان شہید، آئی ایس پی آرشمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پیٹرولنگ ٹیم کے 3 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے دھماکا، 3 فوجی جوان شہید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) شمالی وزیرستان میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 جوان شہید، آئی ایس پی آرشمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پیٹرولنگ ٹیم کے 3 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے لئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی ایک اور دھرنے کا اعلان کردیا گیا12:22 PM, 11 Nov, 2019, علاقائی, خیبر پختونخوا, میرانشاہ :شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز نے تحصیل Jab tak dono baap beti London nahin jaatey dharney hotey raheinge
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے دھماکا، 3 فوجی جوان شہید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »