شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کی ہولناک بمباری، 64 فلسطینی شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں غزہ میں کم از کم چونسٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں سے 28 افراد کمال عدوان اسپتال کے قریب ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں شہید ہوئے۔

تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے میں مزید درجنوں فلسطینیوں کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں، نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 20 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ شہر میں اسرائیلی حملوں میں 9 فلسطینی شہید ہوئے، جب کہ جنوبی غزہ میں اسرائیلی فورسز کے 2 فوجی بھی مارے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر رات گئے سے بمباری اور زمینی حملے جاری ہیں، علاقے میں موجود الجزیرہ عربی کے نامہ نگاروں نے جنوب میں رفح شہر کے مرکز اور شمال میں شیخ زید اور زیتون کے محلوں کے ساتھ ساتھ کمال عدوان اسپتال کے آس پاس کے علاقوں...

7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 35,386 افراد شہید اور 79,366 زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں تباہ کن دراندازی کے دوران گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کم از کم 9 لاکھ فلسطینی ایک بار پھر جبری طور پر بے گھر ہو گئے ہیں۔50 سال قبل قتل ہونے والے بچوں اور خواتین کے قاتل کا سراغ کس طرح ملا؟ممبئی کے کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع پہننے، حجاب کرنے پر پابندی لگادیبشکیک میں طلبا پر تشدد، کرغزستان کی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والا امدادی سامان ضائع کردیاغزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہیدشیماء العرعیر ان کے شوہر انجینئر محمد عبدالعزیز صیام اور 2 بچے بھی شہید ہوئے جن میں 2 ماہ کا نوزائیدہ بھی شامل ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، شہدا کی تعداد 34305 ہوگئیغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 305 تک پہنچ چکی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خون آشام اسرائیلی فوج نے غزہ میں 5 حملے کر کے مزید 43 فلسطینیوں کو شہید اور 64 کو زخمی کر دیا۔  سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں 34 ہزار 305 فلسطینی شہید اور 77 ہزار 293 دیگر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہاعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »