شمالی کوریاکا سوہائی سیٹیلائٹ لانچنگ اسٹیشن سے ایک انتہائی اہم تجربہ کا دعویٰ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی کوریاکا سوہائی سیٹیلائٹ لانچنگ اسٹیشن سے ایک انتہائی اہم تجربہ کا دعویٰ NorthKorea Claimed TestAtRocketLaunchSite SohaeSatelliteLaunchingStation

تجربہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ وہی لانچنگ اسٹیشن ہے، جس کے بارے میں امریکی حکام نے کہا تھا کہ شمالی کوریا حکومت اسے بند کرنے کا وعدہ کر چکی ہے۔ شمالی کوریا حکومت نے اس تجربے کا کامیاب قرار دیا لیکن یہ

نہیں بتایا کہ یہ کس قسم کا ٹیسٹ تھا۔ ماہرین کے مطابق بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ شمالی کوریا نے اس مرتبہ میزائل کے بجائے راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ایسے تجربات کی وجہ سے امریکا اور شمالی کوریا میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا پھر بگڑ گیا،امریکا کے ساتھ جوہری معاملے پر مذکرات سے انکارشمالی کوریا پھر بگڑ گیا،امریکا کے ساتھ جوہری معاملے پر مذکرات سے انکار NorthKorea America USAndNorthKorea Relationship StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقاتلندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang Yahan bechara mout ki kashmkash me tha.. Wahan ijlaason ki sadaraat🙄🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی: محکمہ صحت کا دعویٰمحکمہ صحت نے ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی اور پنجاب اور سندھ کے علاوہ بقیہ تمام اضلاع کو ڈینگی سے پاک قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ہی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا“۔ پھر ...' ”ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ہی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا“۔ پھر غش کھا جاتے' حضرت نظام الدین اولیاءاکثر یہ کیوں کہتے تھے؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »