شلپا شیٹھی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شلپا شیٹھی شوہر سے متعلق سوال پر صحافی پر برہم

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کی رہائی کے حوالے سے معلومات کیلئے شلپا سے گفتگو کرنے والے صحافیوں کو شلپا نے جھاڑ پلادی۔شلپا شیٹھی نے صحافی کے سوال کے جواب میں آگے سے ہی سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں راج کندرا ہوں، میں اس کے جیسی لگتی ہوں، آپ ہی بتائیں میں ہوں کون؟۔.

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کی رہائی کے حوالے سے معلومات کیلئے شلپا سے گفتگو کرنے والے صحافیوں کو شلپا نے جھاڑ پلادی۔شلپا شیٹھی نے صحافی کے سوال کے جواب میں آگے سے ہی سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں راج کندرا ہوں، میں اس کے جیسی لگتی ہوں، آپ ہی بتائیں میں ہوں کون؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہلیہ سے متعلق سوال پر شاہد کپور کا مداح کو دلچسپ جوابسوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن کے دوران ایک مداح کی جانب سے دلچسپ سوال پوچھا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا بین الاقوامی ایئرلائنز پر افغانستان کیلئے پروازیں بحال کرنے پر زور، خبر ایجنسیبین الاقوامی پروازوں کی معطلی سے کئی افغانی بیرون ملک پھنسے ہوئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ امور عبدالقہار بلخی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی - ایکسپریس اردوداخلی دروازے پر اے ایس ایف اہلکار نے موٹرسائیکل سوار شخص کے نہ رکنے پر فائرنگ کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق دائردرخواستیں ناقابل سماعت قرار دیدی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر ایک مرتبہ پھر سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن پر شہبازگل نے مریم نواز پر ہی الزام لگا دیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر لگادیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »