اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

داخلی دروازے پر اے ایس ایف اہلکار نے موٹرسائیکل سوار شخص کے نہ رکنے پر فائرنگ کی

ذرائع کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ انٹری گیٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے موٹرسائیکل سوار شخص کو مشکوک جان کر روکنے کی کوشش لیکن اشارے کے باوجود موٹرسائیکل سوار نہ رکا تو اے ایس ایف اہلکار نے اس پر فائرنگ کردی۔گولیاں لگنے

سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی الرٹ کردی گئی اور جائے وقوعہ پر سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ حکام نے واقعے کی انکوائری شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی اے ای سی کی ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے سے ملاقاتویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن( پی اے ای سی) محمد نعیم جو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف سی کی گاڑی پر بم حملہ 4 اہلکار شہید دو زخمیBomb attack on FC vehicle, 4 personnel martyred, 2 injured
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی آئی اے عملے نے دیانتداری کی مثال قائم کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کے عملے کی جانب سے دیانتداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی گئی،پی آئی اے عملے نے نو ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا بین الاقوامی ایئرلائنز پر افغانستان کیلئے پروازیں بحال کرنے پر زور، خبر ایجنسیبین الاقوامی پروازوں کی معطلی سے کئی افغانی بیرون ملک پھنسے ہوئے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ امور عبدالقہار بلخی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن پر شہبازگل نے مریم نواز پر ہی الزام لگا دیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر لگادیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »