شعیب ملک نے بابراعظم سے ان کی پسندیدہ بھابھی کا نام پوچھا تو انہوں نے کس کا نام لیا؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب ملک نے بابراعظم سے ان کی پسندیدہ بھابھی کا نام پوچھا تو انہوں نے کس کا نام لیا؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

Dec 06, 2021 | 14:12:PMلاہور قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی جانب سے فیورٹ بھابھی کا نام بتانے پر ثانیہ ان سے کچھ ’خفا خفا‘ نظر آئیں۔

سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور بابر اعظم کے ورچوئل انٹرویو کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شعیب نے بابر سے ان کی فیورٹ بھابھی کے بارے میں پوچھا۔شعیب نے بابر سے پوچھا کہ کوئی ایک فیورٹ بھابھی کا نام بتائیں ؟ سوال کرنے کے بعد شعیب نے بابر کو تنبیہ بھی کی کہ دھیان سے نام لینا سب بھابھیاں دیکھ رہی ہیں۔ شعیب کے سوال پر بابر نے صرف ایک نام بتانے کا سن کر حیرانی کا اظہار کیا لیکن بعد ازاں کپتان نے سرفراز احمد کی اہلیہ کو اپنی پسندیدہ بھابھی قرار دیا۔

بابر کے جواب پر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کچھ خفا خفا نظر آئیں اور انہوں نے کپتان سے شکوے بھی کیے۔ثانیہ نے شعیب کے سوال کے جواب میں پہلے بابر کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا اور ساتھ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ بابر کے کھانے ہمارے ساتھ، چائے ہمارے ساتھ، خاطر کریں ہم ان کی، ہمارے گھر میں بابر سوتے ہیں اٹھتے ہیں لیکن ہم ان کے فیورٹ نہیں ہیں تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی خاتون نے شوہر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون سرف سے دھو دیابھارتی خاتون نے شوہر کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون سرف سے دھو دیا ARYNewsUrdu میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 HAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHA....... 𝐴𝑝𝑝 𝐾𝑜 𝐴𝑔𝑎𝑟 𝐾𝑜𝑖 𝑁𝑒𝑤𝑠 𝑁𝑎 𝑀𝑖𝑙𝑙𝑒 𝑇𝑜 𝐴𝑝𝑝 𝑌𝑎ℎ𝑖 𝐾𝑢𝑐ℎ 𝐷𝑒𝑘ℎ𝑎 𝐾𝑎𝑟 𝑇𝑅𝑃 𝑙𝑒𝑎𝑡𝑦 𝐻𝑜 𝑅𝑒𝑎𝑙𝑙𝑦 (*-*)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانےوالوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا مراد سعیدعمر کوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر  مواصلات مراد سعید نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے تو جو آپ نےالیکشن سے پہلے تقریر کی تھی وہ بھی سب کو یاد ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بہت ضروری ہے Intehaaaeee gandiii nasal
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن کا ٹریک افتتاح سے قبل ہی زبوں حالی کا شکار - ایکسپریس اردوگرین لائن ٹریک پر واقع اسٹیشنز اور بالائی گزرگاہوں پر کام تاحال ادھوارا پڑا ہے عوام کو مرضی اپنے پیسے کو اہمیت دے یا گندگی سے بھر دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سیکورٹی فورسز کا اقدام معروف اداکارہ کو ملک سے باہر جانے سے روک لیا10:49 AM, 6 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیا ۔ بھارتی اداکارہ 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کے کیس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روسی ماہرین کا اومیکرون کے حوالے سے دنیا سے بالکل مختلف بیانروسی ماہرین کا اومیکرون کے حوالے سے دنیا سے بالکل مختلف بیان ARYNewsUrdu Omicron
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشافممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »