شریف خاندان چاہتا ہے لوٹ مار کریں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو:فرخ حبیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان چاہتا ہے لوٹ مار کریں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو، جب حساب مانگا جائے تو یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ فیصل آباد می

ں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ عدلیہ کو رانا ثنا اللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، کیا ایسے ماحول میں عدالتیں آزادانہ کام کرسکتی ہیں۔

قبل ازیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے اسلاموفوبیا کیخلاف آواز اٹھانے کے اثرات آنا شروع ہوگئے، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی اس کی مذمت کی ہے، روسی صدرپیوٹن بھی اسلاموفوبیا کو آزادی اظہار رائے کہنا غلط قرار دے چکے ہیں جبکہ کینیڈین وزیراعظم نے اسلاموفوبیا کے سدباب کیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ جسٹن ٹروڈو کے اسلاموفوبیا پرمذمتی بیان کاخیرمقدم کرتا ہوں ، کینیڈین وزیراعظم کا اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنا خوش آئند...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hukoomat khatam hone de Tere pr nab ka case bane GA. Farkh

نواز شریف کو اس طرح یاد کرتے ہیں یہ لوگ جیسے ان کی G مار کر چلا گیا ہے اب تو نکل اؤ ان خابوں سے

کوئی لوٹ مار نہی ہوئی یہ جھوٹا پروپیگنڈہ ہے

چمونے کوئی اپنی کارکردگی بارے بتا

Sharif fobia.

تو شریف خاندان کو پکڑو کس نے ہاتھ روکا ہے ۔ اچھے لوگ ہو لوٹ مار کسی نے کی سزا عوام کو دے رہے ہو ۔ یعنی نااہلی کی اعلی ترین درجے پر ہو پھر تو ۔

Tum jo lot raha ho wo kon pucha ga sharm ni ati bolta howa Ghar ma asi tarbiyat mili ha jhot bolna ki

لمحہ موجود میں جو چوری یہ کر رہے ہوتے ہیں اسی کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں

Naizi bi yehi chahta Hy khul ky khawu or koi poocnhy Wala na hu

انی دیو چار سال ہو گئے نے احتساب کردے کی کڈیا اے چوراں وچوں. خسریاں دے گھر کدی منڈا نہیں جمدا. پچھاں_مُڑ_وے_چورا ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام CapitalPunishment4Corruption BBCUrdu cnni ImranKhanPTI

کرپٹ حکومت الزامات لگانے سے پہلے اپنی آندھی کرپشن کا حساب دے

😂😂😂😂😂

ہے کوئی پوچھنے والا؟ حکومت چار سال سے صرف تقریریں فرمائے جا رہی ہے، نہ کچھ ریکور کیا ہے اور نہ نیت لگ رہی ہے، براہِ مہربانی عوام کو مزید بیوقوف بنانا بند کیا جائے، آپ کی نوکری عوام کے لئے کوئی بہتری لانے کے اقدامات سے بھی قائم رہے گی

جیسے آپ کر رہے ہو ۔

Kuj khuda da khof karo… Shareef khandaan ko choro, Awam ka kuch socho, mahangai ki kuch karo 😡😡

کھوتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے یہ غلط تشریح ہے وہ برضیغر کی تقسیم کا معاملا تھا جو ہند و مسلمان دو علیحدہ قوموں کی بنیاد پر ہوا البتہ یہ عمل اچھا ہے اور انسانی عظمت کی فتح پر اپنی نوعیت کی تاریخ رقم کر گیاکے دونوں بھائی آپس میں ملیں لیکن تب بھی ویزہ دینا ہی پڑھا سو یہ کہانی کا عنوان نہیں حقیقت پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بدین میں حادثہ ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق09:44 AM, 30 Jan, 2022, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, بدین: ڈرائیورز کی لاپروائی اور تیز رفتاری کی وجہ سے سڑکوں پر حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج بھی تیزرفتاری کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’خاندان کے اثاثوں پر جج جوابدہ نہیں تو وزیراعظم کیوں ہوں؟’ - BBC News اردوپاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی لارجر بینچ نے چھ چار کے تناسب سے سرینا عیسی کے حق میں تفصیلی فیصلہ سنایا، جس میں جسٹس یحی آفریدی نے اضافی نوٹ میں لکھا کہ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم سرینا عیسیٰ کے خلاف مقدمے میں ٹیکس سے متعلق رازداری کے قانون کو توڑنے کے مرتکب ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط اور تضادات کا حامل ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کی اولاد، اس کے والدین اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ (صحیح بخاری) صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا (عدالتی فیصلہ) صحیح بات ہے... جج آرمی چیف کی تقرری کے معاملے سے لیکر نسلہ ٹاور تک اور چینی اور سبزیوں کے ریٹ سے لیکر مریضوں کی ذندگی کی ضمانت مانگنے تک ذمہ دار ہوتا ہے.. بس ذمہ دار نہیں ہوتا تو اپنے بیوی بچوں کا نہیں ہوتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بالی ووڈ فلم سے متاثر ہوکر واردات انجام دینے والا خاندان جیل پہنچ گیابالی ووڈ فلم سے متاثر ہوکر واردات انجام دینے والا خاندان جیل پہنچ گیا ARYNewsUrdu ادھوری ہیڈ لائن دینے والے گھٹیا چینل۔ کیوں ہمارا وقت برباد کرتے ہو اپنا چینل اپنے پاس رکھو۔ سب لوگ اس نمونے کو unfollow کر کے مزہ چکھاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہے کی عجیب حرکت۔۔دلہن آپے سے باہر ۔۔دو خاندان لڑ پڑے۔۔آخر ہوا کیا تھا؟بھارت میں اکثر شادی کی تقریبات میں کچھ نہ کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ اس پر یقین کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے کہ انتی سی بات پر شادی ٹوٹ جاتی ہے؟بھارتی ریاست اترپردیش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سرحد سے چند قدم دور ہلاک ہونے والا انڈین خاندان ’انسانی سمگلروں‘ کا شکار ہو سکتا ہے - BBC News اردوکینیڈین حکام کے مطابق کینیڈا میں امریکہ کی سرحد سے چند قدم دور ہلاک ہونے والے چار انڈین شہری انسانی سمگلروں کے ہتھے چڑھ گئے ہوں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »