شریف خاندان کیخلاف 7 ارب روپے کا نیا ریفرنس تیار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ اور اثاثوں کا نیا ریفرنس تیار کرلیا گیا، نیب لاہور کی جانب سے 7 ارب روپے کے ریفرنس کا مسودہ ہیڈ کوارٹرز کو موصول ہوگیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 15, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ اور اثاثوں کا نیا ریفرنس تیار کرلیا گیا، نیب لاہور کی جانب سے 7 ارب روپے کے ریفرنس کا مسودہ ہیڈ کوارٹرز کو موصول ہوگیا۔ ترجمان نیب کے مطابق شریف خاندان کیخلاف نئے ریفرنس کا جائزہ ڈپٹی چیئرمین نیب پیر کو پری ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں لیں گے، جائزے کے بعد ریفرنس چیئرمین نیب کے سامنے ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کیا جائے گا۔نیب ریفرنس کے مرکزی ملزمان میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، سلمان شہباز، حسن نواز، حسین نواز اور دیگر کے نام شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 بات سو آرب سے سات آرب تک جا پہنچی ہے۔ پھر کرڑوں اور آخر میں بات نیب و عمران کے پیٹ میں مرڑوں پر ختم ہوگی۔ اور تب پاکستان کو راہ نجات ملے گی۔

SohailRashid8

SohailRashid8 And after that what?

SohailRashid8 جو بھی کچھ نتیجہ بھی نکلنا چاھیے

SohailRashid8 اٹھارویں ترمیم کیلئے بلیک میل کیا جا رھا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شریف خاندان کیخلاف ریفرنس سے حکومت کی کرپشن نہیں چھپے گی، مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎بنی گالہ کے بارے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، وہ نیب کو نظر نہیں آئے گا، ‎عمران صاحب کو کن کن ممالک سے کن کن کرداروں نے خفیہ فنڈنگ کی؟ نیب پوچھنے کی جرات کرے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس:یوسف گیلانی،نواز شریف اور آصف زرداری کی احتساب عدالت طلبیتوشہ خانہ ریفرنس:یوسف گیلانی،نواز شریف اور آصف زرداری کی احتساب عدالت طلبی Toshakhana Case AccountabilityCourt Summons NawazSharif AAliZardari YousafRazaGillani MediaCellPPP NAB pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارتغل غازی دیکھ کر ذِہن میں نواز شریف صاحب کا خیال آیا ، مریم اورنگزیبمسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ ارتغل غازی دیکھ کر ذِہن میں نواز شریف صاحب کا خیال آیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان مسلم لیگ نون G Zarooor ' Sultan Farar ud Deen 'ki yaaaad tho Ani thi Aaap sb ko. Jinho ne Lahore ko Fatah keya . ڈڈو چارجر کو اس طرح کا بیان دیتے ہوئے بھی شرم آنی چاہیے تھی لیکن شرم تو مسلم لیگیوں کے پاس سے بھی نہیں گزری Hahahahaha Hahahahaha Hahahahaha Hahahahaha Hahahahaha Hahahahaha O bhai maro mujhy maro...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میانمار کی فوج کا صوبہ رخائن میں قیدیوں پر تشدد کا اعترافمیانمار کی فوج نے صوبہ رخائن میں فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر تشددکئے جانے کا اعتراف کیا ہے اور فوجیوں کے خلاف اندرونی طور پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔میانمار کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »