Posted: May 15, 2020 | Last Updated: 2 hours agoاحتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی، نیب نے عدالت کو بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے غیر قانونی طور پر گاڑیاں حاصل کیں۔
نیب کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے بطور صدر لیبیا اور یو اے ای سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں توشہ خانہ میں جمع کرانے کے بجائے خود استعمال کیں۔ نیب کے مطابق ان گاڑیوں کی ڈیوٹی بھی منی لانڈرنگ میں استعمال ہونے والے اکاؤنٹس سے عبدالغنی مجید اور انور مجید نے ادا کی۔ قومی احتساب بیورو نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ نواز شریف 2008ء میں کسی بھی عہدے پر نہیں تھے، پھر بھی انہیں توشہ خانے سے گاڑی دی گئی حالانکہ انہوں نے اس کیلئے درخواست بھی نہیں دی تھی۔احتساب عدالت نے نواز شریف اور آصف علی زرداری کیساتھ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی توشہ خانہ ریفرنس میں 29 مئی کو طلب کر لیا۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے سلسلے میں برطانیہ میں مقیم ہیں جبکہ سابق صدر آصف زرداری بھی علاج کی غرض سے ضمانت پر ہیں۔
میرے مالک ان دونوں کے سپورٹرز کو روز محشر ان کے ساتھ اٹھا اور سب کا وہی حشر کر جو تو نے ان دونوں کا کرنا ھے آمین.
Yah jo ahtasaab kay naam par tamasah laga rakha hay yahi loog In kay darbar par jah kay sijday kartay hay
Choor ... choor....choor... keep your hands on your pockets.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »