شراب کا جشن روک کر خوشی میں شامل کرنے پر عثمان خواجہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ لڑکے مجھے سپورٹ کرتے ہیں: آسٹریلوی بیٹر

آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد بیٹر عثمان خواجہ نے ٹیم کی جانب سے شراب کا جشن چھوڑ کر فتح کی خوشی میں خود کو شامل کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ایشز سیریز میں انگلینڈ کے خلاف جیت کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے جشن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹیم ممبرز کو شراب کا جشن روک کر عثمان خواجہ کو ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن میں شامل کیا تھا۔ ایشز سیریز کی جیت کی خوشی میں آسٹریلین ٹیم کی جانب سے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ لڑکے مجھے سپورٹ کرتے ہیں، اگر ایسا نہیں ہے تو مجھے نہیں پتہ کہ پھر کیا ہے۔

آسٹریلوی بیٹر کا کہنا تھا کہ ٹیم نے اپنا معمول کا شراب کا جشن چھوڑا تاکہ میں بھی خوشی میں ان کے ساتھ شامل ہو سکوں۔ عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ کھیل کے دوران ہماری اقدار بہت اہم ہوتی ہیں اور مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم بالکل ٹھیک سمت میں جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم کب اپنے اقلیتیوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں گے۔

مسلم لیگ ن کی سیاست ایک نکمی بچی کے بدولت آڈیوز، ویڈیوز، ٹرک اور رکشہ تک آگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان خواجہ کے لئے آسٹریلوی ٹیم کا شراب سے جشن منانے سے گریز - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے کپتان نے کھلاڑیوں کوشراب کی بوتل کھولنے سے روک دیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Interesting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ شراب سے بچنے کیلیے جشن چھوڑ گئے، ویڈیو وائرلعثمان خواجہ شراب سے بچنے کیلیے جشن چھوڑ گئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu bhai aap sindh assembly may ajao waha aap ki bohat zarorat hey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ:آسٹریلیا کا 271 رنز کا ہدف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری01:23 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہوبارٹ: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دیدیا جس کے تعاقب میں میچ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلانکراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان Karachi SindhGovt PPPGovt Protest Opposition PTI MQM MunicipalLaw SindhCMHouse MuradAliShahPPP KhurumSherZaman nsabbasiOff IzharulHassan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہ ADB Approves Sindh Education Project ADB_HQ SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی قانون پر سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا دینے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ، تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت سندھ میں دیگر اپوزیشن کی جماعتوں نے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »