شراب برآمدگی کیس ، شرجیل میمن پر فردجرم عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شراب برآمدگی کیس ، شرجیل میمن پر فردجرم عائد ARYNewsUrdu

کراچی : کراچی کی عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن پر فردجرم عائدکردی جبکہ شرجیل میمن نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔

سماعت میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے شرجیل میمن سمیت چار ملزموں پر فردجرم عائد کردی، شرجیل میمن سمیت ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کیا ، جس پر عدالت نے 18 مارچ کو کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کلفٹن میں واقع ضیاء الدین اسپتال کا اچانک دورہ کیا تھا، جہاں نیب کے حکم پر گرفتار شرجیل میمن کو علاج کے لیے منتقل کیا گیا تھا اور اسپتال کے کمرے کو سب جیل قرار دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابے ڈھکن وہ شہد تھا 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شراب برآمدگی کیس ،شرجیل میمن سمیت چارملزموں پر فرد جرم عائدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے شراب برآمدگی کیس میں شرجیل میمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شراب برآمدگی کیس ،شرجیل میمن سمیت چارملزموں پر فرد جرم عائدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے شراب برآمدگی کیس میں شرجیل میمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میچ میں شکست کے بعد لاہور قلندرز پر جرمانہ بھی عائد - ایکسپریس اردوقوانین کی خلاف ورزی پر اگلی بار ٹیم پر20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا good good very good ye hai he is like نہوست جیو نیوز کے مونو گرام میں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل کیس ،راستوں کی بندش پر ایڈمن جج امیر محمد خان برہملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل کیس کی سماعت پرراستوں کی بندش پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس:ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمیعمران فاروق قتل کیس:ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی Pakistan ImranFarooq MurderedCase pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچ کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا، قلندرز یہ نیوز ایسے دینگے کہ پتہ نہیں کیا آفت آن پڑی...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »