شاہ محمود قریشی نے کشمیری بھائیوں کو ایک مرتبہ پھر یقین دلادیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری بھائیوں کوباورکروانا چاہتے ہیں کہ وہ جدوجہد میں تنہا نہیں، ہرفورم پرکشمیریوں کے حقوق کے لئے آوازبلند کرتے رہیں گے جب کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیرمیں ظلم وستم پربھارت کوشدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے، جمہوریت کی جھوٹی دعویداربھارتی حکومت کا سفاکانہ چہرہ بے نقاب ہوچکا، کشمیری بھائیوں کو باور کروانا چاہتے ہیں کہ وہ جدوجہد میں...

انشااللہ ہرفورم پرکشمیریوں کے حقوق کے لئے آوازبلند کرتے رہیں گے جب کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، آئینی اور سفارتی معاونت جاری رکھے گا، ہمیں جو سب بڑی اور اہم کامیابی ہمیں ملی وہ یہ ہے کہ 58ممالک نے پاکستان کی حمایت میں اپنا مشترکہ بیان جاری کیا۔ اس سے قبل شاہ محمود قریشی کی ملک واپسی پر ائرپورٹ لاﺅنج پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا۔ ائیر پورٹ پر مسافروں نے دیر تک وزیرخارجہ کو روکے رکھا اورسیلفیاں بھی بنوائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنیوا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا انسانی حقوق کو نسل سے خطاب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، شاہ محمود قریشیمسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، شاہ محمود قریشی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یو این ایچ سی آر میں ڈوزیئر جمع نہیں کرایا، شاہ محمود قریشیاسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈوزیئر جمع کرانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یو این ایچ سی آر میں ڈوزیئر جمع نہیں کرایا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی ہے کہ پاکستان نے یو این ایچ سی آر کے حوالے 115صفحات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ Geneva SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے فریق کی مصالحت ہی واحد آپشن ہے: شاہ محمود قریشیپاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے فریق کی مصالحت ہی واحد آپشن ہے: شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے3 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے3 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ShahMehmoodQureshi Geneva IOJK KashmirIssue UN UNHumanRights UN SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »