یو این ایچ سی آر میں ڈوزیئر جمع نہیں کرایا، شاہ محمود قریشی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈوزیئر جمع کرانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یو این ایچ سی آر میں ڈوزیئر جمع نہیں کرایا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی ہے کہ پاکستان نے یو این ایچ سی آر کے حوالے 115صفحات کا کوئی ڈوزیئر دیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ دنیا میں ابھی بھی انسانیت مری نہیں ہے، لوگوں کا ضمیر زندہ ہے،کشمیریوں کے ساتھ بہت بڑا طبقہ کھڑا ہوگا اور اس شور میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا،پاکستان کشمیریوں کی آواز بن گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کی جنیوا میں یو این سفرا، مستقل مندوبین کو مقبوضہ کشمیر پر بریفنگوزیر خارجہ کی جنیوا میں یو این سفرا، مستقل مندوبین کو مقبوضہ کشمیر پر بریفنگ SMQureshiPTI ForeignOfficePk ImranKhanPTI pid_gov UN UN_HRC KashmirIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ یو این ایچ سی آر کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ یو این ایچ سی آر کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان :سری لنکن بورڈ کا کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے سے انکارکولمبو:دورہ پاکستان کیلئے عدم دستیابی ظاہر کرنے والے کھلاڑیوں کو سری لنکن بورڈ نے این او سی جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ دورہ پاکستان کیلئے عدم دستیابی ظاہر کرنے والے سری لنکن کھلاڑیوں کو بورڈ نے کرارا جواب دے دیا،جو کھلاڑی پاکستان کا دورہ نہیں کر رہے تو اس دوران اسے کوئی کوئی لیگ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان جرنلسٹس فورم یو اے ای کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتیدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان جرنلسٹس فورم PJF متحدہ عرب امارات کا ایک اجلاس گزشتہ دنوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو ایس اوپن، اعصاب کی جنگ میں نڈال چیمپئن بن گئے - ایکسپریس اردوویمنز ڈبلز ٹرافی الیسی مارٹینز اور آریانا سیبالینکا کے نام، فائنل میں آذرنیکا اور بارٹی کو شکست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »