شاہ محمود قریشی کے بیان کےبعد علیم خان نے دو ٹوک جواب دے دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استحکام پاکستان پارٹی کے روح رواں علیم خان بھی میدان میں آ گئے

سابق وزیر خارجہ اور وائس چیئر مین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر بیان کے بعد نامور رہنما اور استحکام پاکستان پارٹی کے روح رواں علیم خان بھی میدان میں آ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’میں تو اسے صرف ڈیتھ آن آرئیول کہوں گا‘‘، جس پر اب سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے علیم خان نے جواب دیا ہے کہ ’’محترم قریشی صاحب، عزت ذلت تو صرف میرے اللہ کے پاس ہے اور اسی کو معلوم ہے کہ کون “Dead on Arrival” ہے اور کس کا “The End” ہے۔

محترم قریشی صاحب، عزت ذلت تو صرف میرے اللہ کے پاس ہے اور اسی کو معلوم ہے کہ کون “Dead on Arrival” ہے اور کس کا “The End” ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود قریشی عمران خان کے پاس کیا پیغام لے کر آئے تھے ؟ چئیر مین پی ٹی آئی نے اندر کی بات بتا دیشاہ محمود قریشی عمران خان کے پاس کیا پیغام لے کر آئے تھے ؟ چئیر مین پی ٹی آئی نے اندر کی بات بتا ShahMehmoodQureshi ImranKhan PTIOfficial ZamanPark InsafPK PTIofficial ImranKhanPTI SMQureshiPTI TeamSMQ Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی پر آپ کا کیا موقف ہے؟ صحافی اس پر بات نہیں کروں گا صرف بجٹ پر گفتگو ہوگی: شاہ محمود07:00 PM, 10 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’جن لوگوں نے نئی پارٹی میں جانے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیالاہور: (دنیا نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ سمیت 13 پی ٹی آئی خواتین سے تفتیش مکمل اور چالان پیش کرنے کا حکملاہور : انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو جناح ہاؤس حملہ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ سمیت تیرہ پی ٹی آئی خواتین سےتفتیش مکمل کرکے چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی سربراہ سے دوبارہ ملاقاتپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور جیلوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی سی سے رہائی کے بعد علی محمد خان ایک اور مقدمہ میں گرفتارانسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »