سانحہ 9 مئی پر آپ کا کیا موقف ہے؟ صحافی اس پر بات نہیں کروں گا صرف بجٹ پر گفتگو ہوگی: شاہ محمود

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ 9 مئی پر آپ کا کیا موقف ہے؟ صحافی، اس پر بات نہیں کروں گا صرف بجٹ پر گفتگو ہوگی: شاہ محمود

لاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’جن لوگوں نے نئی پارٹی میں جانے کا فیصلہ کیا ہے اس میں بڑے بڑے نام ہیں۔ تاہم اس کے لیے یہی کہوں گا کہ نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرئیول۔‘

انھوں نے دعوی کیا کہ ’آئی ایم ایف شاید اس بجٹ کے ٹارگٹ کو قبول کرنے میں دقت محسوس کرے۔ بجٹ کے نام پر قوم کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے۔‘ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ ’وہ حکومت جس کے 42 دن بقیہ رہ گئے ہیں انھوں نے 12 ماہ کا بجٹ دے دیا ہے۔ نگران حکومت جب بھی آئے گی اس کو نظر ثانی کرنا ہو گی اور پھر آنے والی حکومت بھی اس میں ترمیم کرے گی۔ یہ وہ بجٹ ہے جس کی ترمیم مسلسل ہو گی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی قیادت شاہ محمود کے ہاتھوں میں: حکام اتنے پر یقین کیوں؟بتایا جارہا ہے کہ مائنس عمران پراسیس تکنیکی طور پر شروع کردیا جائے گا اور اس سے پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی کی قیادت میں جانے کی راہ ہموار ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنے کا آسان ذریعہ تلاش کرلیامحققین نے ایک ایسا غذائی جز دریافت کیا ہے جس سے جانوروں کا بڑھاپے کی جانب سفر روکنے میں کامیابی ملی مگر ابھی انسانوں پر اس کی آزمائش نہیں ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارتِ داخلہ نے امریکی قونصل جنرل لاہور کو خدیجہ شاہ تک رسائی کی اجازت دے دیخدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام پر لاہور میں قید ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال 2023-24 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختمفنانس بل کے مطابق سولر پینل کی مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کی گئی ہے، سولر پینل کے انورٹر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی کا خاتمہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا: اسحاق ڈارہم نے یہ بجٹ روایت سے ہٹ کر بنایا ہے،گروتھ ہوگی تو ملک ترقی کرےگا، زراعت پر خصوصی توجہ دی ہے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »