شاہ سلمان کا سعودی ملازمین کے لیے بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ سلمان کا سعودی ملازمین کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں نجی اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو ماہانہ فی کس 9 ہزار ریال دینے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرمانرواں نے مملکت میں نجی اداروں کے ’سعودی ملازمین‘ کے لیے ماہانہ فی کس 9ہزارریال دینے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ اعلان کروناوائرس کے تناظر میں نافذ کرفیو کے باعث سامنے آیا۔ حکومت نے 9 ارب ریال کا امدادی پیکیج مختص کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی کارکنوں کو 3 ماہ تک سوشل سکیورٹی انشورنس کی جانب سے 9 ہزار ریال ماہانہ ادا کیے جائیں گے تاکہ انہیں معاشی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

دنیا بھر کی طرح سعودی عرب بھی کروناوائرس سے لڑرہا ہے جس کے پیش نظر نجی اور سرکاری کاروباری دفاتر بند ہیں، سعودی ملازمین کی معاشی مشکلات حل کرنے کے لیے حکومت نے ریال دینے کا اعلان کیا۔سعودی حکام نے کرونا کی موذی وبا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ملک بھر میں سرکاری و نجی ادارے بند کیے ہوئے ہیں اور ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایات کی گئی ہے جبکہ اکاؤنٹ ہولڈرز کو بھی آن لائن خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔

حال ہی میں سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لیے چھ ماہ تک آن لائن فیس معاف کی گئی، حکام کا یہ فیصلہ اقتصادی شعبوں پر منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کورونا وائرس: اسرائیل کے این ایس گروپ کا کورونا وائرس کا پتا چلانے سے متعلق سافٹ ویئر تیار کرنے کا دعویٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ۔کوروناوائرس جنگ عظیم کے بعد دوسرا بڑا چیلنج ہے ، شاہ محمود قریشیاسلام آباد ۔کوروناوائرس جنگ عظیم کے بعد دوسرا بڑا چیلنج ہے ، شاہ محمود قریشی Read NewsIslamabad coronavirus CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak challenge SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امتحانات 2020، کیمبرج اسکول سسٹم کا طلباء کیلئے بڑا اعلاناسلام آباد : کیمبرج اسکول سسٹم نے بغیر امتحانات کے بچوں کو پاس کرنے کا اعلان کردیا اور اس سلسلے میں پالیسی جاری کردی ہے، What is the information about annual exams sharm ki baat hay logo ko zindagi ki fikar hay jis ka hisab dena hay in ko apne exam ki fikar hay pehlay Allah pak se dua karo ur sab ke lay dua karo exam tu hote ray gay zindagi honi chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس بحران: کویتی عوام کےلیے حکومت کا بڑا اعلانکویت سٹی : کویت نے جان لیوا کرونا وائرس کے نقصانات کم کرنے کےلیے ریلیف پروگرام جاری کردیا جس کے تحت سرکاری پابندیوں سے متاثر ہونے والے اقتصادی اداروں کو سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ ممکن ہے کچھ ضمیرفروش بینکر آپکے پیسے کورونا فنڈ میں جمع نہ کروائے کیوں کے کراس چیک نہیں ہو سکتا، آپکو سٹیمپ لگا کر رسید ملنے کا مطلب نہیں کہ پیسے فنڈ میں چلے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کریں جیسی انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایمز۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ آٹو سٹیمپ مشین کو ممکن بنائے ہر NBP میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانیت کی خاطر بڑا قدم، 90 سالہ خاتون نے جان دیکر نوجوان کی زندگی بچا لیبرسلز (ویب ڈیسک) انسانیت کی سب سے بڑی مثال یورپی ملک بلجیم میں سامنے آئی جہاں پر ایک 90 سالہ خاتون نے نوجوان کی جان بچانے کی خاطر اپنا وینٹی لیٹر اُسے دیدیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلانکرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu COVID19 Zabrdst This is the time Pakistan and Pakistani Nation Required all Pakistani rich and poor people should be on single page. Please help poor people. Send them food only. If you find near to you people are hungry with kids so please Provide food to them. Please.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم تعمیرات کے شعبے کیلئے پیکج کا اعلان کردیاوزیراعظم تعمیرات کے شعبے کیلئے پیکج کا اعلان کردیا PMImranKhan ReliefPackage ConstructionIndustry pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »