شاہ محمودقریشی کو جیل سے رہا کردیاگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کو جیل سے رہا کردیاگیا

۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا۔ جیل حکام کاکہنا ہےکہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم جاری کرتے ہوئے کہاتھا کہ انہیں کسی اور ایم پی او کے تحت گرفتا نہ کیا جائے، جبکہ عدالت کی جانب سےہدایت کی گئی کہ شاہ محمود قریشی رہائی کے 3 روز میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کوبیان حلفی جمع کرائیں۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کو 23 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے رہا کرنے کا حکم دیا گیاتھا لیکن ان کو رہا کرنے کے فورا بعد پولیس کی طرف سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہاوائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا شاہ محمودقریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا آرڈر جاری کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، فواد چوہدری رابطے میں رہتے ہیں: اسد عمرجیل سے آئے 7،8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں: اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انصاف کا جھنڈا آج بھی ہاتھ میں ہے، چیئرمین سے ملاقات کے بعد مفصل بات کرونگا: شاہ محمودتحریک انصاف سے کارکنوں کو کہتا ہوں آزمائش کا وقت ہے: وائس چیئرمین کی رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

براہِ راست دیکھیں | شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو! #ExpressNews #ShahMehmoodQureshi #PTI | By Express News | Facebookشاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو! براہأِ راست دیکھیں: ExpressNews ShahMehmoodQureshi PTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »