جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، فواد چوہدری رابطے میں رہتے ہیں: اسد عمر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیل سے آئے 7،8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں: اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ جہانگیر ترین کی پارٹی میں ہوں گے؟ اس پر اسد عمر نے کہا کہ میرا کیا تعلق ہےجہانگیر ترین سے؟

صحافی نے پوچھا کہ کیا جہانگیر ترین نے آپ سے کوئی رابطہ کیا؟ اس پر اسد عمر نے کہا کہ نہیں، ابھی جہانگیرترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جیل سے آئے 7،8 دن ہوئے ہیں، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں، فواد چوہدری مجھ سے وقتاً فوقتاً رابطے میں رہتے ہیں۔ صحافی نے اسد عمر سے پوچھا کہ فیصل واوڈا کس ایجنڈے پر ہیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ سوال فیصل واوڈا سے پوچھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آگئےجہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے نیاز گشکوری جہانگیر ترین گروپ میں شاملسینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی جانب سے تحریک انصاف کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، ابتک پی ٹی آئی کے 70 سے زائد رہنما اور ارکان اسمبلی جہانگیر ترین گروپ کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کی جہانگیر ترین سے ملاقات ، مل کر چلنے پر اتفاقلاہور : (دنیانیوز) لاہور میں سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین عمران خان کی ایک اور وکٹ لے اڑےپاکستانی تحریک انصاف سے راہیں جدہ کرنے والے سابق ایم پی اے حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میں فلم فیئر ایوارڈز واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیر الدین شاہمیرے نزدیک ان ایوارڈز کی کوئی اہمیت نہیں ہے، میں نے انہیں بالکل سنجیدگی سے نہیں لیتا۔نصیر الدین شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں غلط تھا اعتزاز احسن بھی مان گئےمیں غلط تھا ، اعتزاز احسن بھی مان گئے ،عمران خان سے کوئی ہدایات نہیں لیں ،جو اس کا ڈیفنس کرسکوں،پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں اہم انکشافات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »