شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے لان میں پودا لگاکر پلانٹ فار پاکستان شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے لان میں پودا لگاکر پلانٹ فار پاکستان شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا SMQureshiPTI ForeignOfficePk PTIofficial pid_gov

پاکستان شجر کاری کی خصوصی مہم کے تحت پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے مرکزی لان میں پلانٹ فار پاکستان شجر کاری مہم ” جو وزیراعظم کے خصوصی پروگرام کلین اینڈ گرین پاکستان کا حصہ ہے جس کے بلین ٹری منصوبے کے تحت ملک میں دس ارب درخت لگائے جائیں گے

“ کے تحت پودالگایا جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے مسائل پر قابو پانا ہے۔اس موقع پرسیکرٹری خارجہ سہیل محمود، سپیشل سیکرٹری معظم احمد خان اور وزارتِ خارجہ کے سینیئر افسران بھی موجود تھے۔ وزیر خارجہ نے پودا لگانے کے بعد پاکستان کی سلامتی اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے مسلمانوں کے لئے خصوصی دعاءبھی کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاجنوبی افریقہ کی ہم منصب کوٹیلیفون، مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سےآگاہ کیاوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاجنوبی افریقہ کی ہم منصب کوٹیلیفون، مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سےآگاہ کیا SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، شاہ محمود کے ہالینڈ، سپین، جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ کو فون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاجنوبی افریقہ کی ہم منصب کوٹیلیفون، مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سےآگاہ کیاوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاجنوبی افریقہ کی ہم منصب کوٹیلیفون، مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سےآگاہ کیا UNforKashmirFreedom StandWithKashmiris FreeKashmirFromModi KashmirPlebiscite KashmirCries SMQureshiPTI ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہشاہ محمود کا جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمير ميں کرفيو ہٹنے تک بھارت سے بات نہيں ہوگی، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دیتا رہا، آج دنیا نے تسلیم کرلیا مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل کی قرار دادوں سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »