شاہ سلمان نے کئی وزیروں کو سبکدوش کرکے نئی تقرریوں کاشاہی فرمان جاری کردیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ سلمان نے کئی وزیروں کو سبکدوش کرکے نئی تقرریوں کاشاہی فرمان جاری کردیا۔ SaudiArabia KingSalman RoyalOrders Ministers Appointments Dismissed Changes KingSalman KSAmofaEN HajMinistry SaudiMOH

عمل میں لائی گئی ہیں۔ شاہی فرمان کے تحت مملکت میں وزیر صحت کے عہدے پر خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹر توفیق بن فوزان بن محمد الربیعہ کو وزارت صحت سے ہٹا کر ان کی جگہ فهد بن عبدالرحمن بن داحس الجلاجل کو نیا وزیر صحت مقرر کیا گیا ہے۔ ایک علاحدہ شاہی فرمان کے تحت لیفٹیننٹ جنرل مطلق الأزيمع کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر انہیں سعودی عرب کی تینوں مسلح افواج کا سربراہ مقرر

کیا گیا ہے۔ شاہ سلمان کے رات گئے جاری کردہ فرمان کی روشنی میں عبدالعزيز بن عبدالرحمن بن عبدالعزيز العريفی کو معاون وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سروسز کے عہدے سے سبکدوش کر کے کابینہ کی جنرل کونسل سیکرٰٹریٹ میں سینئر مشیر مقرر کیا گیا ہے۔شاہی فرمان کی روشنی میں مملکت کے شہروں ينبع، أملج، الوجه اور ضباء. میں ترقیاتی کاموں کے لیے مجاز اتھارٹی کے قیام کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان نے شاہ رخ خان کیساتھ دوستی کا حق ادا کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم فرامین جاری کردئیے -سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم فرامین جاری کردئیے ARYNewsUrdu Good Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوپی الیکشن میں شکست سے بچنے کیلئے اَمیت شاہ کے سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا ملزم ظاہر جعفر نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  نورمقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے   کہا ہے کہ نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا، دوران سماعت ملزم ظاہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے قومی سطح کے ٹورنامنٹس کے دوران سڑکیں بند کرنے سے روک دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں نیشنل ٹی 20 کپ کے میچز کے دوران  سڑکیں بند کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے قومی سطح کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے نئے وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیاجاپان کے نئے وزیراعظم Funio Kishida نے آج پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس مہینے کی اکتیس تاریخ کو ہونے والے قومی انتخابات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »