سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم فرامین جاری کردئیے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم فرامین جاری کردئیے ARYNewsUrdu

ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعے کو کئی شاہی فرامین جاری کیے ہیں۔ عرب نیوز نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ وزارت صحت اور وزارت حج وعمرہ میں نئے وزرا کا تقرر کیا گیا ہے۔

شاہی فرمان کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان بن محمد الربیعہ کو وزارت حج وعمرہ کا نیا وزیر مقرر کیا گیا ہے جبکہ فہد بن عبدالرحمن بن داحس الجلاجل نئے وزیر صحت ہوں گے۔ معاون وزیر ٹرانسپورٹ عبدالعزیز بن عبدالرحمن العریفی کو معاون وزیر ٹرانسپورٹ کے عہدے سے سبکدوش کرکے انہایں کونسل آف منسٹرز کے جنرل سیکرٹیریٹ کا سینیئر مشیر بنایا گیا ہے۔

لیفٹننٹ جنرل مطلق بن سلام بن مطلق الازیمع کو جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے اور انہیں مشترکہ افواج کا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔ سعودی شہروں ینبع، املج ، الوجہ اور ضبا کی ترقی کے لیے ایک نئی اتھارٹی قائم کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری۔۔سعودی عرب سے گاڑی بھیجنے کا طریقہ آسانگفٹ اسکیم کے تحت بھیجی جانے والی گاڑی 5 سیٹر، تین سال جبکہ 7 سیٹر پانچ سال سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہئے Agar ye true hai to kesay detail say kindly bta dain
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور عراق سے آنے والے مسافروں‌ کو اسپتال منتقل کیوں‌ کیا گیا؟سعودی عرب اور عراق سے آنے والے مسافر کراچی پہنچتے ہی اسپتال منتقل ARYNewsUrdu 😪😪
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ٹرانسپورٹ میں نشستوں کے مکمل استعمال کی مشروط اجازتسعودی عرب میں ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شہروں کے درمیان سفر کے لیے ٹرین اور بسوں میں متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری سے تمام نشستوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان میں اپنے رشے داروں کو گاڑی گفٹ کرنے کا طریقہریاض: حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ‘گاڑی گفٹ اسکیم’ کے طریقہ کار کو آسان بنایا ہے، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں مقیم ہم وطن دو سال میں ایک مرتبہ استعمال شدہ گاڑی بھیج سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی دارالحکومت میں بڑا ایکشن!سعودی دارالحکومت میں بڑا ایکشن! ARYNewsUrdu SubanAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سڑکوں پر شیر کے گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسعودی وائلڈ لائف حکام نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگانے کے بعد شیلٹر ہوم منتقل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »