شاہین آفریدی، حارث رؤف اور محمد عامر نے انگلینڈ میں عید منالی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلتے قومی کرکٹر شاہین آفریدی، حارث رؤف اور محمد عامر نے عید منا لی۔ دنیا بھر میں ماہ رمضان المبارک کے بعد عید کی خوشیاں منائی جاتی ہیں، بابائے کرکٹ انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلت

ے قومی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی، حارث رؤف اور محمد عامر عید کے رنگ میں رنگ گئے ، دونوں نوجوان کرکٹرز نے عید مبارک کا پیغام بھی دیا جبکہ بورڈ حکام سے ناراض محمد عامر نے اپنی اہلیہ نرجس کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

ادھر پشاور میں عید منانے والے قومی باؤلر ساجد خان اور نسیم شاہ بھی دیدہ زیب لباس میں نظر آئے، اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مداحوں کے لیے ’’عید مبارک‘‘ کا پیغام لکھ کر تصاویر شیئر کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں تباہی مچا دیشاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں تباہی مچا دی arynewsurdu He is good bowler genuinely …..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رضی بھائی اب کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں؟، شاہین شاہ آفریدیقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان سے سوال کیا ہے کہ رضی بھائی اب کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں، یہ آپ کیا کررہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کا محمد رضوان سے ٹاکرا !بات ریٹائرمنٹ تک جا پہنچی05:11 PM, 2 May, 2022, متفرق خبریں, کھیل,  لندن: محمد رضوان سے ٹاکرے کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے بھی دلچسپ جواب دیتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں تباہی مچا دیشاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں تباہی مچا دی arynewsurdu He is good bowler genuinely …..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون کہاں کہاں عید منائے گا۔۔؟وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز لاہور میں عید منائیں گے جبکہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز ماڈل ٹاون میں اپنی رہائشگاہ پر واقع مسجد میں نماز عید Karachi Pakistan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید اداسعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے،مکہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے۔ DailyJang شہباز شریف کو آئے ہوئے 2 ہفتے بھی نہیں ہوئے لیکن جو 5 بجلی کے پلانٹ مرمت نہ ہونے کیوجہ سے بند پڑے تھے، انہیں چلوایا اور تپتی گرمی میں آج ملک بھر لوڈ شیڈنگ زیرو ہے۔ اسکا موازنہ گٹر عمران نیازی سے کریں جس کا ایک ہی زندگی کا مقصد ہے، جب تک میں زندہ ہوں،شریف خاندان کو نہیں چھوڑوں گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »