شاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں تباہی مچا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں تباہی مچا دی arynewsurdu

کارڈف: انگلش کاؤنٹی چمپئین شپ میں پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بالنگ کی بدولت مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔

مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ مڈل سیکس نے لیسٹرشائر کے خلاف 10 وکٹوں سے شاندار جیت درج کی۔ پاکستانی پیسر نے لیسٹر شائر کے خلاف میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے میچ میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is good bowler genuinely …..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکہ مکرمہ میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیاملزم نے غیر قانونی طریقوں سے داخل ہونے والے 13 غیر ملکیوں کو سفری سہولت فراہم کی، سعودی پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang یہ انیل مسرت اور چیکو والا کیس لگتا ہے قادیانیوں کو غیر قانونی طور پر مسجد نبوی لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا 10 killed as Kashmir (India) reports 660 fire incidents in first 3 months of 2022* *Property worth over Rs 3500 lakh destroyed, 143 incidents reported alone in Srinagar.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’مئی کے آخری ہفتے میں عمران خان نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے‘ہر پاکستانی نے 11 مارچ سے پاکستان سے کرپٹ نالائق اور نااہل ٹولے کے خلاف کلمہ حق بلند کر دیا ہے: وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں :GeoNews MaryamAurangzeb Geo tery te laanat Imran khan zindabad ایک ہی صف میں کھڑے ہوئے حمزہ و ترین نہ کوئی چینی چور رہا اور نہ کوئی ککڑی چور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوست کو بچانے کے لیے کتے نے خود کو خطرے میں ڈال دیا، ویڈیو وائرلاسی حوالے سے چند سال قبل آنے والے خوفناک زلزلے کے دوران ایک کتے نے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے دوست کی جان بچالی شکر کریں کتاااااااااا تھا Aapka isshaara aaj ki press conference ki taraf hy? یہ کتا سابق وزیر اعظم عمران سے بہتر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں، ذرائعپنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر پیپلز پارٹی نے پاور شیئرنگ کے لیے اپنی تجاویز مرتب کرلیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PPP PMLN میں نے سب سیکریٹری پنجاب کے سے رپورٹ طلب کی ہے، عمر سرفراز چیمہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہ کہہ رہے ہیں دیکھیں گے سوچیں گے تین ارب ڈالر ڈپازٹ کرنے کے بارے میں جنگ جیو گروپ نے آٹھ ارب ڈالر امداد کی وصولی بھی کروا دی ایسا چاہنے والا کہاں ملے گا تمھیں 🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے اعلان کردیاسندھ اور پنجاب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے اعلان کردیا الاعراف 126 رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۠ اے رب، ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اٹھا تو اِس حال میں کہ ہم تیرے فرماں بردار ہوں آنسوؤں_کی_بستی KahudaBabar sir Allah e wasta yak tweet e peka mah tai tweet e intzar a yah k gwader jiwani maah darata ,hilal committee tai intezar aye waja Bosari ke 3 may ko confirm hai Eid Hogi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا - ایکسپریس اردوبلدیاتی انتخابات کےلیے امیدواروں کی حتمی فہرست 28 جون کو آویزاں کی جائے گی jie bhutto, Pakistan khappe Pakistan khappe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »