شاہین آفریدی ورلڈ کپ کی تاریخ میں مہنگے ترین پاکستانی باؤلر بن گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلور میں کھیلے گئے میچ میں کیوی بیٹرز نے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی خوب دھلائی کی ، فاسٹ باؤلر نے 10 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ حاصل کئے 90 رنز دیئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالا، حارث رؤف نے دس اوورز میں 85 رنز دیئے۔ اس میچ میں شاہین آفریدی نے 9 اوورز میں 90 رنز دیئے جس کے بعد اب شاہین آفریدی ورلڈکپ کے مہنگے ترین...

بنگلور میں کھیلے گئے میچ میں کیوی بیٹرز نے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی خوب دھلائی کی ، فاسٹ باؤلر نے 10 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ حاصل کئے 90 رنز دیئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالا، حارث رؤف نے دس اوورز

میں 85 رنز دیئے۔ اس میچ میں شاہین آفریدی نے 9 اوورز میں 90 رنز دیئے جس کے بعد اب شاہین آفریدی ورلڈکپ کے مہنگے ترین پاکستانی باؤلر بن گئے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل حسن علی نے 2019 میں بھارت کے خلاف 9 اوورز میں 84 رنز دیئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حارث، شاہین ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئےدونوں بالرز نے مجموعی طور پر 20 اوورز میں 175 رنز لٹائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹمپ کے بجائے رن آؤٹ کیوں؟ورلڈ کپ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے میچ میں امپائر کی اسکاٹ ایڈورڈز کو اسٹمپ کے بجائے رن آؤٹ قرار دینے کی وجہ سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹمپ کے بجائے رن آؤٹ کیوں؟ورلڈ کپ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے میچ میں امپائر کی اسکاٹ ایڈورڈز کو اسٹمپ کے بجائے رن آؤٹ قرار دینے کی وجہ سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا افغانستان کو جیت کے لئے 180رنز کا ہدفورلڈ کپ کا آج کا میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ کا آج کا میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »