شاہین آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے ایمبسیڈر مقرر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے ایمبسیڈر مقرر ARYNewsUrdu ShaheenShahAfridi

واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہین شاہ آفریدی نے پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ سائنسز میں منعقدہ اسپورٹس گالا ایونٹ میں شرکت کی تھی اور ٹوئٹر پر ایونٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی دلی خواہش سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا تھا۔شاہین نے تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا اور جامعہ کے طلبہ کے لیے اسکالر شپ کے اعلان پر چیئرمین انسٹی ٹیوٹ عبد الواجد کی کاوشوں کو سراہا۔

Promoting education is an effort that is close to my heart. It was a pleasure to attend Sports Gala event at Prime Institute of Health & Sciences. A commendable effort by the institute Chairman Mr. Abdul Wajid to award 40 fully-funded scholarship to the deserving students of KPK

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین بلند پرواز کے باوجود آئی سی سی کی نگاہوں سے اوجھل - ایکسپریس اردو47 وکٹیں لینے والے سال کے دوسرے کامیاب بولرکوٹیسٹ کرکٹرایوارڈکی نامزدگی کے قابل نہیں سمجھا گیا۔ شاہین کو دیکھنا آئی سی سی کے بس کی بات نہیں Ziada he buland hogai hai shayad parvaz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگی نہ ملنے پر شائقینِ کرکٹ حیرانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو مینز ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر 2021 کے ایوارڈ کے لیے نامزد افراد کی فہرست میں شامل نہ کر کے پاکستان میں کرکٹ شائقین کو حیران کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے5 افراد ہلاکپولیس کے مطابق واقعہ شام 5 بجے کے وقت پیش آیا جس میں ملزم نے چار مقامات پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی کارروائی میں ملزم مارا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسروں کا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کرنے والے خود ٹیکہ نہ لگوا سکے -سندھ پولیس کے متعدد افسران وجوانوں کو کورونا ویکسین نہیں لگی، محکمہ پولیس کے جو ملازمین ویکسین نہ لگوا سکے انہیں کسی قسم کی سہولت امریکی ریاست اوہایو کی مسجد کے امام کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا ہے آج پولیس نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اگرکسی مسلم ملک میں کسی پادری کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو میڈیاپر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے ہر وقت اپنےوطن کو متشدد متعصب جاھل معاشرہ ظاہر کر کے پیسے بٹورنے والوں کو جانئے Hahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تین افراد کے قتل کی گتھی سلجھنا شروع خیبرپختونخوا پولیس کے برطرف نشانہ باز نے مارے لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) اورنگی ٹاؤن کے علاقے پٹھان کالونی میں گزشتہ روز تین افراد کے قتل کی واردات کو  پولیس مقابلہ ظاہر کرنے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہوگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرگودھا: خرچہ نہ دینے پر بھائی نے بڑی بہن کو قتل کردیابہن کو قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے: پولیس عمران نیازی نے یوتھیوں کو اس نہج ہر ہہنچا دیا ہے.. قیامت کی نشانیاں 😭😭😭😭 kab tak hum esi jahalt mai rhyngy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »