دوسروں کا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کرنے والے خود ٹیکہ نہ لگوا سکے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسروں کا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کرنے والے خود ٹیکہ نہ لگوا سکے مزید تفصیلات: arynewsurdu covid police

تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے افسران وجوانوں کی کورونا ویکسی نیشن تاحال مکمل نہ ہوسکی، اس سلسلے میں اے آئی جی ویلفیئر نے صوبے کے تمام افسران کو خط لکھ دیا ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ملنے والے فنڈز مکمل ویکسی نیشن کروانے والے افسران واہلکاروں کو ہی ملیں گے۔ اس کے علاوہ غیر ویکسین شدہ اہلکاروں اور افسران کو وبا میں مبتلا یا انتقال کی صورت میں کسی قسم کی مالی امداد نہیں ملے گی۔ اے آئی جی ویلفیئر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کورونا میں مبتلا افسر و اہلکار کو10ہزار امداد ملے گی، وبا سےانتقال کرجانے والے اہلکار کے لواحقین کو5لاکھ روپے امداد ملےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha

امریکی ریاست اوہایو کی مسجد کے امام کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا ہے آج پولیس نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اگرکسی مسلم ملک میں کسی پادری کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو میڈیاپر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے ہر وقت اپنےوطن کو متشدد متعصب جاھل معاشرہ ظاہر کر کے پیسے بٹورنے والوں کو جانئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے بری خبرمصر میں کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے بری خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوروٹ محمدیوسف کا ریکارڈ نہ توڑ سکےجوروٹ محمدیوسف کا ریکارڈ نہ توڑ سکے ARYNewsUrdu وہ تو اس سے پہلے ویون رچرڈ کا بھی ریکارڈ نہیں توڑ سکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای نے چین کی نئی کورونا ویکسین کی منظوری دے دیمتحدہ عرب امارات نے چینی کمپنی سائنو فارم کی نئی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ یو اے ای کی وزارت صحت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین سے انکار کرنے والے بیلجیئم کے معروف کک باکسنگ چیمپئن ہلاکیورپ میں کرونا ویکسین کو مسترد کرنے اور کرونا کے وجود سے انکار کرنے والا شخص اسی وبا سے متاثر ہونے کے بعد انتقال کرگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیئم کے معروف کک ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین کی مزید 15 ملین خوراکیں پاکستان پہنچ گئیںایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ رقم سے 75 ملین ویکسین کی خوراکوں، سیفٹی بکس اور سرنجز کی خریداری میں مدد ملے گی۔ Ary walo ko laga do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی میں نہ بلانےوالی کترینہ کی سلمان کوسالگرہ کی مبارکباد - ایکسپریس اردوکترینہ کیف نے سلمان خان اوران کی فیملی کواپنی شادی میں نہیں بلایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »