شاہی جوڑے نے قومی کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ کھیلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہی جوڑے نے قومی کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ کھیلی ويڈيو لنک: DailyJang RoyalVisitPakistan

برطانوی شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن نے لاہورمیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کادورہ کیا ،اس موقع پر انہو ں نے قومی کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔معزز مہمانوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹ کھیلی اور بھرپور انجوائے کیا۔اس سے قبل شاہی جوڑے کی لاہور آمد پر ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا اور بچوں نے مہمانوں کو پھول پیش کیے۔

لاہور ا یئرپورٹ پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا اور انہیں تحائف پیش کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر،وزیراعلیٰ پنجاب نے شاہی جوڑے کوکیاتحفہ دیا؟گورنر،وزیراعلیٰ پنجاب نے شاہی جوڑے کو کیا تحفہ دیا؟ لاہور پہنچنے پر، برطانوی شاہی جوڑا، پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ائر پورٹ لاؤنج میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات ہوئی RoyalVisitPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کادورہ،کھلاڑیوں سے ملاقات، بلے بازی بھی کیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی شاہی جوڑے نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقات ArifAlvi pid_gov RoyalVisitPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور صدر سے برطانوی شاہی جوڑے کی ملاقات - ایکسپریس اردوبرطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے رنگوں میں رنگ گیا۔۔۔ مزید پڑھئے : RoyaltourPakistan یہ سرکاری سکول بھی نوازشریف دور میں تعمیر کیا گیا From Belgium with love! ہمارے تو جرنل بھی ڈرائیور ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کا ’ٹک ٹک‘ رکشے میں سفربرطانوی شاہی جوڑے کا ’ٹک ٹک‘ رکشے میں سفر، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu RoyalVisitPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: برطانوی شاہی جوڑے کی رکشہ میں آمدبرطانوی شاہی جوڑا پاکستان مانومنٹ کی خصوصی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچ گیا RoyaltourPakistan royalcouple شاہی جوڑے کو تھر یا کیسی سرکاری ہسپتال کا بھی دورہ کروایا جائے تاکہ تھر کے بچوں کیلئے کچھ امداد ہی مل جائے Wo humarai mulk ka national dress pehn kr phir rahai Hain or rickshaw wala suit Mai hai RoyaltourPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »