برطانوی شاہی جوڑے کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کادورہ،کھلاڑیوں سے ملاقات، بلے بازی بھی کی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی شاہی جوڑے نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں

فلاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دیدی

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کاپی سی بی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا،شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کو پی سی بی حکام نے خوش آمدید کہا،برطانوی شاہی جوڑے کی کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کروائی گئی،کھلاڑیوںحسن علی،اظہرعلی ،شاہین آفریدی ،ثنامیر،عروج فاطمہ اور عائشہ ظفرشامل ہیں، شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن نے بالنگ کوچ وقار یونس سے بھی ملاقات کی،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شہزادے اور شہزادی نے بلے بازی بھی...

برطانوی شاہی جوڑے کو کرکٹ اکیڈمی لاہورکا دورہ بھی کروایا گیا،شاہی جوڑے کو کرکٹ اکیڈمی گیلری کی نایاب تاریخی تصاویر بھی دکھائی گئی ،برطانوی شاہی جوڑے کو1992ورلڈکپ کی ٹرافی بھی دکھائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کا ’ٹک ٹک‘ رکشے میں سفربرطانوی شاہی جوڑے کا ’ٹک ٹک‘ رکشے میں سفر، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu RoyalVisitPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کا چترال میں پرتپاک استقبال، حسین نظاروں سے لطف اندوزWaoooo More than welcome to Pakistan, thanks for coming here. love those who love Pakistan... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور صدر سے برطانوی شاہی جوڑے کی ملاقات - ایکسپریس اردوبرطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے رنگوں میں رنگ گیا۔۔۔ مزید پڑھئے : RoyaltourPakistan یہ سرکاری سکول بھی نوازشریف دور میں تعمیر کیا گیا From Belgium with love! ہمارے تو جرنل بھی ڈرائیور ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقات ArifAlvi pid_gov RoyalVisitPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی اسلام آباد میں مصروفیات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی لاہور آمد پر سیکورٹی اور ٹریفک پلان تیاربرطانوی شاہی جوڑے کی لاہور آمدپر سیکورٹی اور ٹریفک پلان تیار کر لیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »